بلوچستان میں کھجور کی پیداوار اور ‘بیگم جنگی‘ کی تیاری
مکران – پاکستان میں کھجور کی کاشت کے حوالے سے کئی علاقے اپنی پہچان رکھتے ہیں، انہی میں بلوچستان کے اضلاع کیچ اور پنجگور بھی شامل ہیں ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں استعمال ہونے والی کھجور کی چالیس فیصد سے زائد پیداوار بلوچستان کے ضلع کیچ اور…
بلوچستان کابینہ نے صحت کارڈ اسکیم اور فاریسٹ ایکٹ 2021 کا مسودہ بھی منظور کرلیا گیا
بلوچستان کابینہ نے ہیلتھ کارڈ اسکیم کے آغآز، کسانوں کی رجسٹریشن کی کر کے انہیں صحت کارڈ کے ساتھ کسان کارڈ فراہم کرنے اور محکمہ جاتی کمیٹیوں کے ذریعے گریڈ 3 سے گریڈ 15 تک خالی اسامیوں پر میرٹ پر بھرتیاں کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان…
ڈیرہ بگٹی میں بم دھماکہ، سرفراز بگٹی کے رشتہ دار سمیت چار ہلاک
کوئٹہ – بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بم دھماکے کے نتیجے میں سابق صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے قریبی رشتہ دار سمیت چار افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے قبل ازیں ایک اور واقعے میں ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں…
گوادر میں کوہ باطل پر تاریخی آثار کو نقصان کس نے پہنچایا؟
گوادر – بلوچستان کے ساحلی اور تاریخی شہر گوادر کے مقام کوہ باطل پر سولہویں صدی کے پرتگالی آثار قدیمہ کو دانستہ نقصان پہنچائے جانے کی اطلاعات ہیں، جس کی تصدیق مقامی افراد نے بھی کی ٹوئٹر پر ایک صارف نوفل شاہ نے سب سے پہلے اس جانب نشاندہی کروائی۔…
بلوچستان: بچے کے ساتھ زیادتی کے جرم میں ایف سی اہلکار کو 14 سال قید کی سزا
کیچ – بلوچستان کے ضلع کیچ میں مقامی عدالت نے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں ایف سی کے ایک اہلکار کو 14 برس قید کی سزا سنائی ہے جعمرات کو مقدمے میں سرکار کی طرف سے پیروی کرنے والے پراسکیوٹر شبیر احمد دشتی ایڈووکیٹ نے بتایا کہ سیشن عدالت تربت کے…
گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: حکومت
گوادر – حکومت کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں کسی تیل صاف کرنے کے کارخانے یا ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے یہ بات وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے قومی اسمبلی کو گذشتہ دنوں بتائی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا…
لاپتہ افراد کیس: ’ریاست خود ملوث ہو تو تفتیش کون کرے؟‘
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ میں منگل کو صحافی مدثر نارو سمیت دیگر لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ’جبری گمشدگیوں کے کیس میں بڑی مشکل ہی یہ ہے کہ ریاست خود ملوث ہو تو…
بلوچستان میں قدرتی ذخائر
بلوچستان کے ضلع چاغی کا شمار ملک کے پسماندہ ترین اضلاع میں ہوتا ہے۔ چاغی معدنیات کی دولت سے مالامال ہے ، جب وفاقی حکومت نے 1999 میں ایٹمی دھماکہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا تو چاغی کے پہاڑ کا چناؤ کیا گیا ، مگر چاغی میں صاف پانی تک میسر نہیں ہے۔ چاغی کی…