خلا میں چھ مہینے گزارنے کے بعد چینی خلابازوں کی وطن واپسی
بیجنگ – خلا میں ایک سو اَسی سے زائد دنوں پر محیط طویل ترین مشن مکمل کرنے کے بعد تین چینی خلابازوں کی ٹیم واپس اپنے ملک میں لینڈ کر گئی ہے تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ مریخ پر گاڑی اور چاند پر…
کیا موجودہ گلوبلائزڈ ورلڈ، ڈی گلوبلائزیشن کے دور میں داخل ہو رہی ہے؟
کراچی – اگر ہم عالمگیریت یا گلوبلائزیشن کی اصطلاحات کے سحر میں جکڑی اس دنیا میں ڈی گلوبلائزیشن کی بات کریں تو یقیناً یہ اچنبھے کی بات ہوگی لیکن سپلائی چَین میں رکاوٹیں، بڑھتے ہوئے اخراجات، قلت جیسے تمام معمول کے حقائق ڈی گلوبلائزیشن کے عمل سے منسلک…
امریکا سے خراب تعلقات, پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ رہا ہے
بلوم برگ نیوز سروس کے مالیاتی گاہکوں کے درمیان زیر گردش رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سیاسی ہلچل ملک کو درپیش خطرے میں اضافہ کر رہی ہے اور ملک کے بانڈز اور کرنسی میں مزید نقصانات کو جنم دے رہی ہے رائٹرز نیوز سروس نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ سیاسی…
چین اور سعودی عرب کا نیا اقدام، کیا امریکی ’پیٹرو ڈالر‘ کا دور ختم ہونے جا رہا ہے؟
کراچی – کچھ دن پہلے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں ایک خبر شائع ہوئی تھی کہ سعودی عرب چین سے تیل کی فروخت کی ادائیگی یوآن میں لینے پر غور کر رہا ہے. اس خبر کے ساتھ ہی یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا یہ پیٹرو ڈالر کے دور کے خاتمے کا…
چین: افغانستان سے متعلق ملاقاتیں، پاکستان بھی شریک
بیجنگ – چین میں افغانستان کے موضوع پر ٹرائیکا پلس اجلاس منقعد کیا جا رہا ہے، جس میں پاکستان، چین، روس، امریکا کے علاوہ طالبان قیادت بھی شرکت کر رہی ہے اجلاس میں افغانستان کی موجودہ سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ روسی وزیر…
چین میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 132 افراد سوار تھے
بیجنگ – چین کی فضائی کمپنی چائنا ایسٹرن ایئرلائنز کا ایک مسافر طیارہ صوبہ گوانگشی میں گر کر تباہ ہو گیا ہے چین کے سول ایوی ایشن کے ادارے (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ اس بوئنگ 737-800 طیارے پر 123 مسافر اور عملے کے 9 افراد سوار تھے چین میں حادثے کا شکار…
امریکا اور چین میزائل فائر معاملہ, چین پاکستان کے موقف کا حامی
ایک ایسے وقت جب بھارت کی طرف سے پاکستان کے اندر برہموس میزائل فائر کیے جانے کے واقعے پر طرح طرح کی قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہے، امریکہ نے بھارتی موقف کی تائید کر دی ہے۔ دوسری جانب چین نے پاکستان کے اس موقف کی تائید کی ہے کہ فریقین کو مشترکہ طور پر…
چین میں کورونا ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا، لاک ڈاؤن نافذ
بیجنگ: چین میں کورونا کے نئے کیسز کی شرح دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد پونے دو کروڑ آبادی پر لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ’’زیرو کورونا‘‘ مہم ابھی اپنے اہداف کی جانب گامزن تھی کہ اچانک یومیہ کیسز میں…