Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک

By Akhtar Rasool
اکتوبر 13, 2021 1 Min Read
0

کراچی : ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر میچ میں پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسچیانو رونالڈو نے لیگزمبرگ کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک کی

گروپ اے کے یکطرفہ مقابلے میں پرتگال نے لیگزمبرگ کے خلاف پانچ صفر سے بڑی کامیابی حاصل کی، جس میں کرسچیانو رونالڈ کی ہیٹ ٹرک بھی شامل تھی

دوسرے میچ میں انگلینڈ اور ہنگری کا مقابلہ ایک ایک سے برابر رہا، انگلینڈ کو براہ راست کوالیفائی کرنے کے لئے کم از کم چار پوائنٹس درکار ہیں، جبکہ اس کے دو میچز باقی رہتے ہیں

ورلڈ کپ کوالیفائر کے گروپ آئی میں ہنگری نے کھیل کے چوبیسویں منٹ میں برتری حاصل کی، جبکہ سینتیسویں منٹ میں انگلینڈ کی جانب سے اسٹونس نے گول برابر کر دیا، لیکن دوسرے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں، یوں کھیل کے اختتام پر میچ ایک ایک سے برابر رہا.


کھیل کی مزید خبریں:
  • دونوں بازو سے محروم شخص، کامیاب اسپورٹس کار ڈرائیور بن گیا!

  • کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

  • کیا فٹبال ورلڈ کپ اب ہر دو سال بعد ہوگا؟

  • اٹلی کی 37 مسلسل فتوحات کو اسپین نے بریک لگادی

  • پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے ’مغربی تکبر‘ تھا, مائیکل ہولڈنگ

Tags:

CR7Cristiano RonaldoFootballFootball World Cup
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پہلی بار ڈالر 171 روپے سے متجاوز، ایف آئی اے نے 63 ملین ڈالر خریدنے والوں کا سراغ لگا لیا!

Next

نسل پرستی بالی ووڈ میں سب سے بڑا مسئلہ ہے، نواز الدین صدیقی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme