پلاسٹک ری سائیکلنگ: ’سپر وارمز‘ میں حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف
یوں تو سیاہ بھنورے کے لاروا یا ’سپر وارمز‘ کو انسان پہلے ہی اپنے پالتو ریپٹائلز کی خوراک کے طور پر استعمال کر رہے تھے، لیکن اب سائنسدانوں کی جانب سے پلاسٹک کو ہضم کرنے کی ان کی غیر معمولی صلاحیت دریافت ہونے کے بعد اب ان کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے…
کیا قدرت ماحولیاتی بحران کے خلاف ہماری بہترین ڈھال ہے؟
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت ماحولیات کا بحران موجود ہے۔ شمال مغربی بھارت اور پاکستان کے کچھ حصوں میں حال ہی میں ہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت ریکارڈ توڑ 51 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں حیرت انگیز طور پر ہسپتالوں میں ایسے رجسرڈ واقعات کی تعداد 20…
”میگا پروجیکٹس: ترقی یا تباہی“ دستاویزی فلم کی اسکریننگ کی تقریب
ماحولیات کے عالمی دن کے حوالے سے آرٹس کائونسل آف کراچی میں گرين ويلی پروڈکشن کی جانب سے ایک تقريب منعقد کی گئی تقريب کے پہلے سیشن کا آغاز میزبان بالاچ بلوچ نے کیا، تقريب میں ماحوليات کے حوالے سے ”میگا پروجیکٹس، ترقی یا تباہی“ کے عنوان سے ایک ڈاکيومينٹری…
سندھ حکومت نے ملیر ایکسپریس وے کا ڈیزائن تبدیل کردیا؟
جب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دسمبر 2020 میں ملیر ایکسپریس وے (MEX) کا سنگ بنیاد رکھا تو ملیر ندی کے کنارے رہنے والے مقامی لوگوں میں یہ خوف پیدا ہو گیا تھا کہ وہ اپنے گھروں سے محروم ہو جائیں گے صدیوں سے آباد مقامی افراد کو ڈر تھا…
ماحولیاتی کارکن کا انوکھا احتجاج، کوڑے سے بھرا لباس پہن کر چہل قدمی
استعمال شدہ اشیا کے کوڑے کو لباس کے طور پر پہن کر امریکہ میں لاس اینجلس کی سڑکوں پر اور گلیوں میں گھومنے والے ماحولیاتی کارکن روب گرین فیلڈ ان مناظر سے لوگوں کی ذہن سازی کرنا چاہتے ہیں روب گرین فیلڈ ماحولیاتی کارکن ہیں اور امریکہ میں لاس اینجلس کی سڑکوں…
تمباکو کی صنعت صحت کے ساتھ ماحول کو کیسے تباہ کر رہی ہے؟
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرہّ ارض پر سب سے زیادہ گندگی تمباکو مصنوعات سے پھیلتی ہے اور ان میں ہزاروں زہریلے کیمیکلز ہوتے ہیں، جو ماحول کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ‘ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے’ کی…
ماحولیاتی تباہی پر سندھ حکومت اور سیپا کی بےحسی پر ملیر اور کراچی بار کے وکلاء میدان میں
ماحولیاتی تباہی پر سندھ حکومت اور سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) کی بے حسی پر ملیر اور کراچی بار کے وکلاء بھی میدان میں آ گئے ہیں کراچی بار ایسوسی ایشن اور ملیر بار ایسوسی ایشن کے الگ الگ اعلامیے میں ایسوسی ایشن کے عہدے داران کا کہنا ہے کہ ملیر…
کراچی میں شدید گرمی کی لہر کو ‘آفت’ نہیں سمجھا جا رہا؟
کئی اور ممالک کی طرح پاکستان میں بھی "ہیٹ ویوز یا شدید گرمی کی لہر” کو قدرتی آفت قرار نہیں دیا جاتا بلکہ اسے موسم کی عارضی سختی ہی سمجھا جا رہا ہے۔ اگر کوئی شہر سیلاب، طوفان یا زلزلے جیسی قدرتی آفت کا شکار ہو تو اس کا اثر فوری طور پر نظر آتا…