گجرات فسادات میں ریپ اور قتل کے مجرمان کے خلاف بلقیس بانو کی اپیل خارج
بھارتی سپریم کورٹ نے گجرات کے مسلم کش فسادات کی متاثرہ خاتون بلقیس بانو کی وہ درخواست خارج کر دی ہے، جس میں انہوں نے اپنے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی اور خاندان کے دیگر افراد کو قتل کرنے والے گیارہ مجرموں کی رہائی کے خلاف اپیل دائر کی تھی اس سلسلے میں…
دیپیکا پڈوکون کا لباس، پٹھان کے "بیشرم رنگ” گانے کے مناظر اور لباس پر بی جے پی کا ہنگامہ
شاہ رُخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا حال ہی میں ریلیز ہونے والا گانا ’بے شرم رنگ‘ آج کل سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے، کئی صارفین گانے پر میمز بنا کر مزے لے رہے ہیں تو کہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے گانے کی ویڈیو شیئر…
بھارت نے پاکستانی ویب سیریز ’سیوک‘ پر پابندی لگادی
بھارت کی وزارت اطلاعات ونشریات نے پاکستانی ویب سائٹس، دو موبائل ایپلیکیشنز، چار سوشل میڈیا اکاؤنٹس سمیت ایک پاکستانی اسمارٹ ٹی وی ایپ کو بھارت میں بند کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں وڈلی سبسکرپشن کی بنیاد پر ایک آن لائن انٹرٹینمنٹ پلیٹ فارم ہے، جس کی…
گجرات کا لَلہ
معروف ناول نگار ارون دھتی رائے نے اپنی کتاب ’The Ministry of Utmost Happiness‘ میں وزیراعظم نریندر مودی کو ’گجرات کا لَلہ‘ شاید اس لیے کہا ہے کہ وہ گجرات کی عوامی سوچ پر اب اس قدر چھائے ہوئے ہیں کہ ستائیس برس بعد بھی یہاں انتخابات میں بی جے پی کسی دوسرے…
بھارت: سپریم کورٹ نے تاج محل کی ’تاریخ دوبارہ لکھنے‘ کی درخواست خارج کر دی
بھارت کی سپریم کورٹ نے تاج محل کی تاریخ دوبارہ لکھے جانے سے متعلق مضحکہ خیز درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا ہے درخواست میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ تاریخ کی کتابوں میں تاج محل سے متعلق ’غلط حقائق‘ درج ہیں، لہٰذا انہیں کتابوں سے نکال دیا…
”اور دیجیے جرائم پیشہ افراد کو ووٹ!“ پٹنہ ہائی کورٹ کا بلڈوزر کارروائی پر ایکشن
بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کی ہائی کورٹ کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں پولیس کی جانب سے ایک شخص کے مکان کو منہدم کیے جانے کے خلاف 24 نومبر کو عدالت نے سخت ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ تھانے کے پولیس حکام اور ریاست کے…
بھارت: ’نچلی ذات‘ کے طلبہ سے ٹوائلٹ صاف کرانے کا معاملہ
جنوبی بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں پولیس حکام ایک اسکول کے پرنسپل سمیت اسکول انتظامیہ کے ان افراد کو تلاش کر رہے ہیں، جنہوں نے پسماندہ برادری سے تعلق رکھنے چھ بچوں کو اسکول کے بیت الخلا صاف کرنے پر مجبور کیا، جس کی وجہ سے ان میں سے ایک بچہ مچھر سے پھیلنے…
بھارتی صوبے بہار میں دو کلومیٹر سڑک ’چوری‘ ، معاملہ کیا ہے؟
بھارت عجیب و غریب ’واداتوں‘ کا ملک ہے۔ اس کے غنڈے بھی الٹرا سمارٹ ہو چکے ہیں۔ بھارت میں غنڈوں اور ڈکیتیوں کی کہانیاں برابر کے تناسب سے عجیب اور خوفناک ہیں۔ خاص طور پر بہار میں جرائم اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں۔ اس بار شرپسندوں نے ایک حیران کن ’کارنامہ‘…