ایک تصویر ایک کہانی -27
یہ 17 نومبر 1875ع کی بات ہے جب نیویارک سٹی میں کچھ دوستوں نے، جن میں میڈم ھیلینا پیٹرونا بلواسکی ، ھینری اسٹیل اولکاٹ ، ولیم کئان جج اور دوسرے شامل تھے ، نے مل کر تھیاسافیکل سوسائٹی کی بنیاد رکھی تھیاسافیکل معنی "انسانوں کا علم” ( علم الانسان)…
سعودی ولی عہد کے اچانک دورۂ پاکستان ملتوی کرنے کے پیچھے کیا کہانی ہے؟
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنا دورہ ایشیا منسوخ کر دیا ہے، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ ایشیا کی طرف دیکھ کیوں رہے ہیں؟ یہ سوال سعودی عرب کے امریکا سے بدلتے ہوئے تعلقات تک لے جاتا ہے۔ جن کے بارے میں اسرائیلی اخبار ہارٹز کی ایک رپورٹ میں…
بھارت: ٹی وی پروگرام سی آئی ڈی شو سے متاثر باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل
کہا جاتا ہے کہ ٹی وی چینلز پر دکھائے جانے والے ڈرامے اور پروگرامز کسی نہ کسی حد تک انسانی ذہن کو متاثر ضرور کرتے ہیں۔ اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ ان سے کچھ مثبت سیکھے یا منفی رویے کو اپنائے بھارتی ریاست مہاراشٹر میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ پیش آیا…
آسٹریلیا کو ہلا دینے والا قتل، جس کے ملزم کو بھارتی پنجاب میں ڈھونڈا جا رہا ہے
آسٹریلیا کے مرطوب موسم والے شمالی حصے میں ایک طویل، خوبصورت اور ریتیلا وانگیٹی ساحل ٹویا کورڈنگلی کا پسندیدہ ساحل تھا یہی وہ جگہ ہے، جہاں انہیں ’ظالمانہ اور جنونی‘ طریقے سے قتل کر دیا گیا چوبیس سالہ ٹویا کورڈنگلی 21 اکتوبر 2018ع کو اپنے کتے کو یہاں معمول…
ماحولیاتی تبدیلیاں، متاثرہ ممالک کو کون ادائیگی کرے گا؟
بیس سالہ ماحولیاتی کارکن ایرک نجگونا ناراض ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیاں ان کے ملک کینیا کو وسیع پیمانے پر متاثر کر رہی ہیں۔ اس ملک کے لوگ اپنے ذرائع آمدن، اپنے گھر، حتیٰ کہ اپنی جانیں بھی گنوا رہے ہیں۔ اس خطے کو گزشتہ چالیس برسوں کی بدترین خشک سالی کا سامنا…
جزائر ممالک کا بھارت اور چین سے زرتلافی کا مطالبہ
جزائر انٹی گوا اور باربوڈا کے وزیر اعظم نے مصر کے شرم الشیخ میں اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی کانفرنس COP27 کے دوران کہا کہ انتہائی آلودگی پیدا کرنے والی ابھرتی ہوئی معیشتوں بشمول چین اور بھارت کو ماحولیاتی زرِتلافی فنڈ میں ادائیگی…
بی جے پی پر ’جی20‘ کے لوگو میں پارٹی نشان اور ’ہندوتوا ایجنڈے‘ کی تشہیر کا الزام
بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے بدھ کے روز ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کی زیرِ قیادت مرکزی حکومت کو اس بات پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ اس نے جی-20 کی صدارت کے سرکاری لوگو میں بھی پارٹی کا انتخابی نشان کنول کے پھول کا استعمال کر…
اجتماعی ریپ اور قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے ملزمان کی بھارت سپریم کورٹ سے بریت، پورا ملک بھونچکا رہ گیا!
ایک دہائی قبل جب انڈیا کے دارالحکومت نیو دہلی کی ایک 19 برس کی لڑکی کو قریبی ریاست ہریانہ کے کھیتوں میں ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا تو اس مقدمے کو اپنی نوعیت کا ایک بہت ہی نایاب مقدمہ ایک قرار دیا گیا تھا اس سفاکانہ واقعے نے بھارت بھر میں بسنے والوں…