دشمن ڈرونز سے مقابلے کے لیے بھارت نے ’چِیلوں کا دستہ‘ تیار کر لیا
چینی سرحد کے قریب بھارت اور امریکہ کی مشترکہ جنگی مشقوں کے دوران بھارتی فوج نے ایسی چیلوں کی نمائش کی ہے، جو دشمن کے ڈرونز کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں بھارتی نیوز ویب سائٹ ’ٹائمز ناؤ‘ کے مطابق یہ مشقیں ایک ایسے وقت میں کی گئی ہیں، جب بھارت کی…
بھارت: اور جب کلاس میں پروفیسر نے مسلمان طالب علم کو ’دہشت گرد‘ کہہ دیا۔۔
بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک وڈیو شیئر کی جا رہی ہے، جس میں ایک نوجوان کو کلاس میں کھڑے اپنے استاد سے بحث کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے بھارتی ریاست کرناٹکا میں کلاس کے دوران لیکچر دیتے ہوئے پروفیسر کی جانب سے ’دہشت گرد‘ کہنے…
بھارت میں مسلمانوں کا میوزیم، جس کے مالک کو جیل بھیج دیا گیا
مہیتن بی بی کئی دن سے جیل سے اپنے بیٹے موہر علی کی واپسی کا انتظار کر رہی ہیں، جنہیں ایک ماہ قبل انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع گوالپارا کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں واقع اپنے گھر میں ایک میوزیم قائم کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا مہیتن بی بی کا…
’گودی میڈیا‘ کی عادی مودی سرکار اور غیر جانب دار میڈیا گروپ کو خریدنے کی کوششیں
بھارتی ارب پتی اور دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص گوتم اڈانی کی ملک کے سب سے بڑے میڈیا سنٹرز میں سے ایک کے حصول کے لئے جارحانہ کوششوں نے پریس کی آزادی کے خدشات کو جنم دیا ہے ایک ایسے وقت میں، گزشتہ روز انہوں کہا ہے ”میڈیا میں حکومت کی حمایت کرنے کی…
انتہاپسند مودی سرکار اور تاریخ کی ’درستگی‘
مودی حکومت کے مطابق ’بھارتی تاریخ درست انداز میں نہیں لکھی گئی‘ لہٰذا ازسرنو ’صحیح اور شاندار‘ انداز میں اسے لکھنے کی ضرورت ہے۔ تاہم مورخین اسے سیاسی شعبدہ بازی بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ حقائق مرضی کے مطابق نہیں گڑھے جا سکتے بھارت میں ہندو قوم پرست جماعت بی…
بھارت: چرسی چوہے دو سو کلو منشیات چٹ کر گئے
بھارتی ریاست اترپردیش میں پولیس نے ایک عدالت کو بتایا ہے کہ منشیات فروشوں سے برآمد کی گئی تقریباً دو سو کلو گرام چرس چوہوں نے کھا کر چٹ کر لی ہے اس پر اترپردیش کی عدالت کا کہنا تھا کہ چوہے بہت چھوٹے جانور ہوتے ہیں اور انہیں پولیس کا کوئی ڈر نہیں اس…
قطر میں اسلامی مبلغ ذاکر نائک کی موجودگی سے بھارت برہم کیوں ہے؟
قطر میں فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں بھارتی قیادت کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ مگر اس دوران دوحہ میں اسلامی اسکالر ذاکر نائیک کی موجودگی بھارتی حکومت سے ہضم نہ ہو سکی۔ دوسری جانب قطر نے اس بارے میں وضاحت نہیں کی کہ آیا ذاکر نائیک کو ورلڈکپ کے لیے خصوصی…
بھارت میں بانی پاکستان کے آبائی گھر کے مکین تنگیِ حالات کے باعث اسے بیچنا چاہتے ہیں
بھارت کے ’بابائے قوم‘ مہاتما گاندھی اور پاکستان کے ’قائد اعظم‘ محمد علی جناح ہیں۔ دونوں میں قدرِ مشترک یہ ہے کہ ان کے والدین گجراتی تھے گاندھی کی جائے پیدائش گجرات کے کاٹھیاواڑ ضلع میں پوربندر نامی علاقہ ہے جبکہ جناح کے والدین کا گھر بھی کاٹھیاواڑ ضلع…