قبول اسلام سے متعلق متنازع فلم کی ریلیز روکنے کا مطالبہ
بھارت کی وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات میں بالی ووڈ کی ایک متنازع فلم کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے۔ جس میں ریاست کیرالہ کو مبینہ طور پر ’دہشت گرد ریاست‘ کے طور پر پیش کیا گیا ہے رواں ماہ کے اوائل میں جاری ہونے والے ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے ٹیزر میں دعویٰ…
’ہندو‘ ایک گندا اور توہین آمیز لفظ ہے، بھارتی اپوزیشن لیڈر نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے بھارتی سیاستدان ستیش جارکی ہولی کا کہنا ہے کہ ’ہندو‘ کی اصطلاح فارسی زبان سے آئی ہے، جس کا مطلب ’گندا اور توہین آمیز‘ ہے۔ واضح رہے کہ ستیش جارکی ہولی کا تعلق حزب اختلاف کی جماعت انڈین نیشنل کانگریس سے ہے…
آزاد بھارت کے پہلے ووٹر 106 سال کی عمر میں چل بسے۔۔
برطانوی سامراج سے آزادی کے بعد آزاد بھارت کے پہلے ووٹر شیام سرن نیگی کا جمعے کو شمالی ریاست ہماچل پردیش میں ایک سو چھ سال کی عمر میں انتقال ہو گیا انہوں نے رواں ہفتے دو نومبر کو ریاست میں چودہویں اسمبلی انتخابات میں اپنا آخری ووٹ ڈالا تھا اگست 1947ع میں…
بھارتی ہیکرز نے پاکستانی اعلٰی عہدیداروں کے ای میلز ہیک کیے: رپورٹ
برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز اور غیر سرکاری تنظیم بیورو آف انویسٹیگیٹو جرنلزم کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بھارتی ہیکرز کے ایک گروہ نے پاکستانی سیاستدانوں، عسکری عہدیداروں اور سفارتکاروں کے ذاتی ای میلز اور بات چیت کی جاسوسی کی ہے رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے…
جاسوسی کا الزام: آٹھ سابق نیوی افسران کی گرفتاری پر بھارت کے قطر سے رابطے
بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو قطر کے سکیورٹی بیورو نے گرفتار کر لیا ہے، تاہم اس گرفتاری کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے بھارت کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں آٹھ سابق نیوی افسران کی حراست کے معاملے پر قطر سے رابطے…
بی جے پی لیڈر کی شکایت پر معروف صحافیوں کے گھر چھاپوں کی زد میں
بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے ایک رہنما کی شکایت پر پولیس نے معروف ویب پورٹل ’دی وائر‘ کے آفس اور اس کے صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ میڈیا تنظیموں نے اسے پریس کی آزادی پر قدغن لگانے کی حکومت کی ایک اور کوشش قرار دیا ہے…
بھارت میں اب فلم صنعت بھی فرقہ پرستی کے نرغہ میں!
تقسیم ہند کے پس منظر میں بالی وڈ کی فلمیں امید کی ایک کرن تھیں۔ لیکن آج تفریح کے اس سب سے سستے مگر انتہائی طاقتور و موثر ذریعے کو معصوم اور سادہ لوح عوام کو نفرت اور تعصب سے مسموم کرنے کا ایک ہتھیار بنا دیا گیا ہے اگر ہم بھارت بالخصوص ممبئی (بالی…
طالبان نے بھارت کے ساتھ فضائی راہداری دوبارہ فعال کر دی
طالبان حکومت نے بھارت کے ساتھ تجارت میں اضافے کے لیے ہوائی راہداری کو دوبارہ کھول دیا ہے، جسے 2019ع میں سابق صدر محمد اشرف غنی کی حکومت نے قائم کیا تھا طالبان حکام کا کہنا ہے کہ اس راستے سے کچھ سامان بھارت پہنچا ہے طالبان کی وزارت صنعت و تجارت کے ترجمان…