کیا اپ جانتے ہیں کہ آج کا گوگل کا ڈوڈل کس کے نام ہے؟
دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے آج اپنا ڈوڈل برصغیر کے نامور پہلوان غلام محمد بخش عرف گاما پہلوان کے نام کیا ہے، جن کی آج ایک سو چوالیسویں سالگرہ ہے گوگل کے لوگو کے بیچ میں گاما پہلوان کا خاکہ لگایا گیا ہے، جس کے ہاتھ میں گُرز ہے۔ اس پر…
کیا اتر پردیش حکومت لکھنؤ کا نام تبدیل کرنے جا رہی ہے؟
بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلٰی یوگی ادتیہ ناتھ کے وزیراعظم نریندر مودی کو خوش آمدید کہنے کے حوالے سے ایک ٹویٹ سے لکھنؤ شہر کا نام بدل کر لکشمن رکھنے کے ممکنہ منصوبے کے حوالے سے بحث دوبارہ چھڑ گئی ہے بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق لکھنؤ کے نام…
عدالت کا ہندو نشانیوں کے بعد مسلمانوں کو مسجد میں محدود اجتماع کا حکم
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ گیان واپی مسجد اور اس کے احاطے کے سروے کا حکم اور اس کی بنیاد پر وضو خانہ کو بند کرنے کی ہدایت سراسر نا انصافی…
تاج محل کے بند کمروں کا راز آخر کیا ہے؟
کیا دنیا کی سب سے بڑی یادگاروں میں سے ایک کے قفل شدہ تہہ خانوں میں کوئی راز چھپا ہے؟ ممکن ہے ایسا ہو لیکن بھارت میں ہائی کورٹ سے تعلق رکھنے والے جج ایسا نہیں سوچتے جمعرات کو بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رکن کی طرف سے دائر…
پانچ مختصر کہانیاں
1. خوابوں میں بندوق نہیں چلائی جاسکتی ہم نے بھیڑیوں کو قصبے سے بھگانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی مگر ایک وقت آیا جب ہمیں محسوس ہونے لگا جیسے وہ انسانوں سے مقابلے پر اتر آئے ہیں، ہم جب انہیں کہتے کہ ”ہش بھاگو یہاں سے“ تو وہ ہمیں گھورنے لگ جاتے۔ ایسی خون…
گرل فرینڈ سے ملنے کے لیے پورے گاؤں کی بجلی کاٹنے والا ’عاشق‘ دھر لیا گیا
اندھیرے میں اپنی محبوبہ سے ملنے کے لیے کئی بار پورے گاؤں کی بجلی کاٹنے والے ’عاشق‘ کو بالآخر گاؤں کے لوگوں نے دھر لیا نیوز 18 کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع پورنیہ کے گاؤں گنیش پور کی بجلی اکثر بند ہوجاتی تھی، جس پر مقامی لوگ پریشان تھے…
2 سال ورک فرام ہوم کا نتیجہ: دفتر بلانے پر 800 ملازمین مستعفی
نئی دہلی: بھارت میں گزشتہ 2 سال سے گھر سے کام کروانے والی ایک کمپنی نے ملازمین کو واپس دفتر بلایا تو 800 ملازمین نے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ٹیک کمپنی کے تقریباً 8 سو سے زائد ملازمین گزشتہ 2 ماہ کے اندر ورک فرام ہوم ختم ہونے پر دوبارہ…
انڈیا اور پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدید لہر: اے سی کے بغیر آپ اپنے گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھ سکتے ہیں؟
موسمیاتی تبدیلی پوری دنیا کے لیے موضوع فکر ہے۔ زمین کے درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کہیں گلیشیئر پگھل رہے ہیں تو کہیں جنگلوں میں آگ لگ رہی ہے۔ گرمی سے لوگ پریشان ہیں۔ گھروں اور دفاتر میں گرمی پر قابو پانے کے لیے ایئر کنڈیشنرز لگائے جا رہے ہیں۔…