پولیس اہلکار نے پیسے مانگنے پر بھوکے بچے کا گلا دبا کر مار دیا
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آنے والے ایک ہولناک واقعے نے ہر ذی احساس انسان کا دل دہلا دیا ہے واقعے میں ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل نے ایک چھ سالہ لڑکے کا گلا دبا کر اس وقت جان لے لی، جب وہ بھوک سے بیتاب ہو کر پولیس سے بار بار پیسوں کے لیے…
بھارت: راجستھان میں قتل کے سارے ثبوت بندر لے اڑے
بھارتی ریاست راجستھان میں جے پور کی ایک عدالت کو قتل کے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران پولیس نے بتایا ہے کہ آلہ قتل (چاقو) سمیت تمام ثبوت بندر لے گئے ہیں واضح رہے کہ عدالت نے گذشتہ سماعت پر پولیس کو قتل کے شواہد پیش کرنے کا حکم دیا تھا لیکن اگلی سماعت…
شدید گرمی،آسمان سے پرندے گرنے لگے
نئی دہلی : برطانوی خبرایجنسی کے مطابق بھارت کے مختلف علاقے گرمی کی شدید لہرکی لپیٹ میں ہیں۔بھارتی ریاست گجرات میں روزانہ پانی کی کمی کے باعث آسمان سے گرنے والے درجنوں پرندے اٹھائے جارہے ہیں۔امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی سے متاثرہونے والوں…
بھارت: ’گرل فرینڈ نے دھوکہ دیا تو عمارت کو آگ لگا دی‘، سات افراد ہلاک
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں سوارن باغ کالونی کی عمارت کو آگ لگانے والے ملزم نے گرفتاری کے بعد حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے یہ قدم ایک لڑکی کی وجہ سے اٹھایا جو اسے محبت میں بے وقوف بنا رہی تھی یاد رہے کہ عمارت میں آگ…
گرمی کی غیرمعمولی لہر سے بھارت، پاکستان میں ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ
پیرس سے شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ماحولیاتی تبدیلی کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو پچھلے دو ماہ سے گرمی کی تباہ کن لہر نے لپیٹ میں لیا ہوا ہے، جو غیرمعمولی ہے لیکن ماحولیاتی تبدیلی تیزی سے جاری ہے، جس سے صورتحال شاید…
بھارت: ہڑپہ دورکا 5 ہزار سال پرانا شہر دریافت
ہریانہ : بھارت کے محکمہ آثار قدیمہ نے ہڑپہ دور کے 5 ہزار سال پرانے شہر کو دریافت کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ کھدائی کے دوران برآمد ہونے والا یہ شہر اہنے دور کا ترقی یافتہ شہر تھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے حصار سے ہڑپہ دور کے 5 ہزار سال…
بھارت: اسکول پر ہرا رنگ کرنے کے ’جرم‘ میں ہیڈ ماسٹر معطل
بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش کے ضلع حمیرپور میں سرکاری حکام نے ایک ہندو ہیڈ ماسٹر کو اسکول کی عمارت پر ہرا رنگ کروا کر اسے شکل و صورت میں ’مدرسے جیسا بنانے کے جرم‘ میں معطل کر دیا تفصیلات کے مطابق ضلع حمیرپور کی تحصیل سریلا کے بھیڑی ڈانڈا نامی گاؤں میں…
بھارت میں درحقیقت کووڈ-19 سے کتنی اموات ہوئیں؟
عالمی ادرہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک تازی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں کووڈ-19 سے سینتالیس لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں واضح رہے کہ یہ تعداد سرکاری ریکارڈ سے تقریباً 10 گنا زیادہ ہے، تاہم بھارتی حکومت نے ان اعداد و شمار کو مسترد کر دیا ہے تو کیا…