انسٹاگرام بھی یوٹیوب اور ٹک ٹاک کے نقش قدم پر، طویل وڈیوز کی آزمائش شروع
سان فرانسسكو – انسٹاگرام اسٹوریز میں اب تک پندرہ سیکنڈ تک کی وڈیوز ہی دیکھی جا سکتی تھیں، لیکن ایک ماہ پہلے اعلان کے بعد اب انسٹاگرام پر ایک منٹ کی وڈیو پوسٹ کی جاسکتی ہے، جب کہ اسے لائیو بھی دکھایا جا سکتا ہے انسٹاگرام کے اس اقدام کے بعد اب طویل…
فیسبُک کا نام تبدیل ہونے والا ہے ؟
کراچی : اطلاعات ہیں کہ دنیا کی سب سے مقبول سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیسبُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، کیوں کہ اب یہ ایپلکیشن صرف ایک سوشل ایپ نہیں رہی، بلکہ اس سے بڑھ کر اس نے ایک ڈجیٹل دنیا کا روپ دھار لیا ہے ٹیکنالوجی…
یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر کا فیس بک کا متبادل لانے کا مطالبہ
کراچی : حال ہی میں کئی گھنٹوں تک سوشل میڈیا ایپس کی بندش کے بعد یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر مارگریٹ ویسٹیگر نے فیسبک کا متبادل لائے جانے کا مطالبہ کردیا ہے یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر مارگریٹ ویسٹیگر نے حال ہی میں ٹوئٹ کرتے ہوئے فیسبک کی بندش کے حوالے…
واٹس ایپ، فیسبک بند ہونے کی وجہ کیا تھی؟ کیا ڈیٹا بھی لیک ہوا؟
کراچی : دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیسبک اور اس کے زیر ملکیت واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب 6 گھنٹے تک دنیا بھر میں معطل رہی ، جس کے بارے دنیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین کو نہ صرف مشکلات کا سامنا کرنا پڑا…
انسٹاگرام لڑکیوں کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے، فیسبک کا اعتراف
سان فرانسسكو : انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیسبک نے اعتراف کیا ہے، کہ ان کی ایپ ’انسٹاگرام‘ بالخصوص نو عمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے، کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ اس رحجان کو کم کرنے اور…
انسٹاگرام نے ٹک ٹاک طرز کی وڈیو کی آزمائش شروع کردی
سان فرانسسكو : فیس بک نے اپنے ایک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹک ٹاک جیسی ویڈیو شیئر کرنے کے تجربات کئے ہیں۔ اگر یہ تجربہ کامیاب رہتا ہے تو تصاویر شیئر کرنے والا انسٹاگرام پلیٹ فارم عین ٹک ٹاک جیسا روپ اختیار کرسکتا ہے انسٹاگرام کے ہیڈ ایڈم…
انسٹاگرام، ٹک ٹاک کو ہرانے کے لیے کیا کیا نیا کرنے جا رہا ہے؟
اگرچہ انسٹاگرام پہلے ہی ایک مقبول سوشل نیٹ ورک ہے جسے دنیا بھر میں ایک ارب سے بھی زائد لوگ استعمال کر رہے ہیں ، لیکن ٹک ٹاک کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے اب فیس بک کی ملکیتی ایپ کو فوٹو شیئرنگ سے باہر نکل کر سوچنے پر مجبور کر دیا ہے انسٹاگرام کے سربراہ…
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ رقم کردی
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑتے ہوئے تاریخ رقم کر دی ہے تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر موجود کرسٹیانو رونالڈو کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر اُن کے فالوورز کی تعداد تین سو ملین سے زائد ہوگئی…