پانچ لاکھ برس قدیم ہاتھی کا ساڑھے آٹھ فٹ لمبا دانت دریافت
اسرائیل میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ایک مشترکہ کھدائی کے دوران طویل عرصہ قبل معدوم ہو جانے والے سیدھے دانت والے ہاتھیوں سے تعلق رکھنے والا ایک دانت دریافت کیا ہے، جس سے بہت سے نئے اور دلچسپ سوالات بھی ابھر کر سامنے آئے ہیں گمان ہے کہ اسرائیل کے ماہرین…
وزیرِاعظم کے دورہ قطر کے دوران اسرائیلی جہاز وہاں کیا کر رہا تھا؟
وزیراعظم شہباز شریف کے قطر کے دورے سے قبل ہی یہ خبریں گردش میں تھیں کہ شاید اس دورے میں معاشی مدد اور سرمایہ کاری سے متعلق کوئی خوشخبری مل جائے اور دورے کے دوران ہی یہ خبریں ایک طرح سے درست ثابت ہوئیں لیکن اس دورے کے دوران ایک پُراسرار پرواز کی دوحہ آمد…
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ہولوکاسٹ کب ختم ہوگا؟
مشرق وسطیٰ میں باالعموم اور فلسطین میں باالخصوص مظلوم فلسطینی عوام پچھلی سات دہائیوں سے زائد عرصے سے غاصب صہیونیت کے جن مظالم کا شکار ہیں، انہیں الفاظ میں بیان کرنا انتہائی مشکل ہے مظالم اور انسانی حقوق کی پامالی کا ایک ایسا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے، جو…
ہولوکاسٹ اور فلسطینی صدر کا بیان: جرمنی میں پولیس تفتیش شروع
جرمن پولیس نے فلسطینی صدر محمود عباس کے اسرائیل کی فلسطینیوں سے متعلق پالیسی کے تناظر میں ہولوکاسٹ کے حوالے سے چانسلر شولس کے ساتھ برلن میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دیے گئے حالیہ متنازعہ بیان کی تفتیش شروع کر دی ہے جرمن دارالحکومت برلن کی پولیس کی…
فیفا ورلڈ کپ کی ‘میزبانی’ سے متعلق ویب سائٹ سے اسرائیل کا اخراج
قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی بکنگ اور میزبان ویب سائٹ سے اسرائیل کو خارج کر کے فلسطین کو بطور ریاست شامل کرلیا گیا ہے مڈل ایسٹ مانیٹر کی رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022ع کی میزبانی کی بکنگ ویب سائٹ کی آفیشل ویب سائٹ میں اسرائیل کے بجائے فلسطین کو…
غزہ میں اسرائیل کا فضائی حملہ، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 15 افراد جاں بحق
اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے کے نتیجے میں فلسطینی اسلامی جہاد تحریک کے ایک اعلیٰ کمانڈر سمیت 15 سے زائد افراد مارے گئے جس کے بعد علاقے سے جوابی راکٹ فائر کیے گئے اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے فلسطینی عسکریت پسند کمانڈر تيسير الجعبری کی جانب سے مبینہ طور پر…
ریچل کوری سے شیریں ابو عاقلہ اور امریکی بلڈوزرز سے برطانوی ڈرونز تک
ریچل کوری ایک تیئیس سالہ امریکی طالبہ تھی، جسے اس کے انسانی جذبے، انسانیت کی خاطر تڑپ اور انسانی حقوق کے لیے قربانی نے امر کر دیا اس نے اسرائیلی فوج کے ظلم و جبر کے شکار فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھانے کے لیے امریکہ سے فلسطینی شہر غزہ تک کا سفر کیا کوری کو…
بھارتی کمپنی اڈانی پورٹس نے اسرائیلی بندرگاہ حیفا خرید لی
بھارت کی اڈانی پورٹس نے اپنے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ اس نے بحیرہ روم پر ایک بڑے تجارتی مرکز حیفا کی بندرگاہ ایک اسرائیلی کمپنی گیڈوٹ کے ساتھ شراکت میں 1.18 ارب ڈالر میں خرید لی ہے معاہدے کے تحت اڈانی گروپ اور اسرائیل کی کیمیکلز اینڈ لاجسٹک گروپ گیدوٹ…