معروف صحافی اور مصنف محمد حنیف نے جرمن کانفرنس میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟
معروف مصنف اور صحافی محمد حنیف نے جرمنی کے ’گوئٹے انسٹیٹیوٹ‘ کی جانب سے فلسطینی لکھاری کی دعوت منسوخ کیے جانے پر جرمنی میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا واضح رہے کہ محمد حنیف کو ’گوئٹے انسٹیٹیوٹ‘ کی جانب سے رواں ماہ 23 سے 26 جون کو ہیمبرگ…
اسرائیل کے ساتھ تعلقات: پاکستان کو اپنے مفادات کو دیکھنا ہوگا، سلیم مانڈوی والا
پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے یا نہیں؟ لوگ اسرائیل پر تنقید کرتے ہیں، ہمیں اپنا مفاد دیکھنا ہے تفصیلات مطابق سینیٹ خزانہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ڈان…
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان امریکی ثالثی میں ’امن معاہدہ‘ متوقع
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان جلد ہی امن معاہد طے پانے کی توقع ہے جس کے لیے امریکا اور عرب ممالک کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک سے تعلقات کی بحالی کے بعد اب امریکا نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے کرانے…
پاکستانیوں کا دورہ اسرائیل: کیا وزارت خارجہ واقعی لاعلم ہے
پاکستانی اور امریکی شہریوں پر مشتمل ایک وفد نے حال ہی میں اسرائیل کا سات روزہ دورہ کیا ہے، جس میں اس نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ سمیت اسرائیل کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی حیرت انگیز طور پر پاکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے اسے اس بارے میں کوئی معلومات…
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے خاتون صحافی جاں بحق
عرب میڈیا نے فلسطینی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے الجزیرہ ٹی وی کی خاتون رپورٹر شیریں ابو عاقلہ جاں بحق ہوگئیں۔ ان کا تعلق فلسطین سے تھا۔ واقعے کی وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون صحافی کو سر میں گولی…
روسی وزیر خارجہ کا ہٹلر کو یہودی قرار دینے پر اسرائیل کا معافی کا مطالبہ
اسرائیل نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے اس بیان کی مذمت کی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایڈولف ہٹلر کا تعلق یہودی نسل سے تھا. اسرائیل نے روس سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی خبر کے مطابق اسرائیل نے روسی…
اسرائیل کے شام میں فضائی حملے،4فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک
دمشق: اسرائیل کی شام میں بمباری سے4 شامی فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسزنے شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے کچھ کی…
اسرائیلی سائبر جارحیت کے ہائی ٹیک سہولت کار
فلسطین آج بھی نئے اسرائیلی اسلحہ، ہجوم کنڑول اور جاسوسی کے ہائی ٹیک آلات کی جانچ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تجربہ گاہ بنا ہوا ہے قصہ پارینہ اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کی فلسطین دشمنی ضرب المثل کی حیثیت رکھتی تھی، تاہم ان کی سیاسی…