عمران خان سے ملنے والی امریکی رکن پارلیمان، جن کا اسرائیل میں داخلہ منع ہے
اسلام آباد – آٹھ نومبر، 2018 کو الہان عمر نے اس وقت تاریخ رقم کر دی، جب وہ امریکہ میں پہلی صومالی نژاد امریکی قانون ساز منتخب ہوئیں الہان عمر آج بدھ کی صبح پاکستان پہنچی ہیں اور انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ان کے گھر پر…
ایران نے امریکا کی نئی پابندیوں کو ’ بد نیتی‘ کی علامت قرار دے دیا
ایران کی جانب سے اسلامی جمہوری ملک پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر امریکا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی اس کے لوگوں کے ساتھ برے عزائم رکھتے ہیں میڈیا زرائع کے مطابق امریکی ٹریژری کی اٹھائے گئے اقدامات میں متعدد…
عالمی برادری کا دوہرا معیار: چند دن سے قابض روس غلط، ساٹھ سال سے قابض اسرائیل ٹھیک!؟ کویت
جکارتہ – کویتی قومی اسمبلی کے اسپیکر مرزوق الغنیم نے عالمی برادری کی جانب سے دنیا میں جاری تنازعات کے حوالے سے دوہرا معیار اپنانے کی مذمت کرتے ہوئے بین الپارلیمانی یونین (آئی پی یو) سے اسرائیلی وفد کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے انڈونیشیا کے…
مغربی کنارے میں جھڑپیں، اسرائیلی فوجیوں نے 2 فلسطینیوں کو قتل کردیا
خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی شائع رپورٹ کے مطابق خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے امریکی ایلچی کے دورے کے تناظر میں یہ ہلاکت خیز جھڑپوں کی تازہ ترین صورت حال ہے۔ فلسطینی وزارت صحت اور اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے بتایا کہ شمالی شہر نابلس کے باہر گرفتاری پر…
یوکرین کی زحمت اسرائیل کے لیے رحمت
چوبیس فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کردیا اور دو روز بعد اسرائیلی ایئرلائن ایل آل کی دو خصوصی پروازوں کے ذریعے ڈھائی سو یوکرینی یہودی پناہ گزیں تل ابیب کے بن گوریان بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اترے۔ باقی ممالک نے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے اپنے دروازے…
اسرائیلی جاسوس کا ایرانی رہبر اعلیٰ کی قریبی ساتھی رہنے کا انکشاف
کراچی – اخبار ٹائمز آف اسرائیل میں ایک نو مسلم انگریز مصنف کی تحریر کی اشاعت اور ایران کے رہبر اعلیٰ کے قریبی ذرائع ابلاغ میں ان کے اثر و رسوخ کے انکشاف نے ایران میں ایک تنازع کھڑا کر دیا ہے کیتھرین پیریز شکدام، جو ایک نو مسلمان اور انگریزی مصنفہ…
سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی (قسط سوم)
سن دو ہزار گیارہ میں بالاخر پیگاسس کا مکمل کمرشل ورژن تیار ہو گیا۔این ایس او کا خیال تھا کہ جیسے ہی یہ خبر پھیلے گی دنیا بھر کی انٹیلی جینس ایجنسیوں بالخصوص دھشت گردی کے خلاف جنگ میں جتی ہوئی مغربی ایجنسیوں کی قطار لگ جائے گی۔مگر حیرت انگیز طور پر عالمی…
سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی (قسط دوم)
اسرائیل نے روایتی ہتھیار سازی کی صنعت اور پیگاسس جیسے مہلک سائبر سافٹ ویئرز سسٹم کو کس طرح خارجہ پالیسی کے مقاصد کے جارحانہ حصول کا ذریعہ بنایا۔اس سلسلے میں اس نے بنیادی اسباق اپنے گرو امریکا سے ہی سیکھے دو ہزار دس میں منکشف ہونے والی وکی لیکس کے ہزاروں…