کیا اسرائیلی بحریہ کے ساتھ امریکی بحری مشقوں میں پاکستان بھی شامل تھا؟
کراچی – اسرائیلی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پاکستان، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کے ساتھ امریکی قیادت میں ہونے والی مشق میں حصہ لیا ہے، جن کے ساتھ اس کے سفارتی تعلقات نہیں ہیں تفصیلات کے مطابق انگریزی میں شایع ہونے والے ڈان اخبار کی ایک رپورٹ…
فلسطینیوں پر مظالم: اسرائیل کا اقوام متحدہ سے تعاون نہ کرنے کا اعلان
نیویارک – اسرائیل نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن اور اس کی سربراہ پر یہودی ریاست کے لیے ’غیر منصفانہ طور پر تعصب‘ رکھنے کا الزام لگاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف مبینہ بدسلوکی کی تحقیقات میں عالمی ادارے سے تعاون نہیں کرے گا خبر…
مشرقی یروشلم میں جھڑپیں، درجنوں افراد زخمی
غرب اردن – ایک متنازع اسرائیلی قانون ساز کے شیخ جراح کے پڑوس کا دورہ کرنے، وہاں ایک دفتر قائم کرنے اور انتہائی قوم پرست یہودی کارکنوں سے ساتھ دینے کی اپیل کے بعد اتوار کے روز تصادم شروع ہوگئے۔ فلسطینی رہائشیوں اور انتہا پسند قوم پرست یہودیوں کے…
ایران کے اعلیٰ عہدوں پر فائز افسران پر اسرائیل کے لیے جاسوسی کا شبہ
تہران – نومبر 2020ع میں ایران کے سب سے اہم جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قافلے پر فائرنگ ہوئی۔ کہا جاتا ہے کہ فخری زادہ کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے چلائی جانے والی ایک ریموٹ کنٹرول مشین گن سے قتل کیا گیا تھا اس واقعے نے اس شبے کو ہوا دی کہ ایران…
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی یہود دشمنی
اسرائیل کو سب سے زیادہ فخر اس پر ہے کہ مشرقِ وسطی کے آمرانہ طول و عرض میں وہ ایسی مثالی جمہوریت ہے جہاں باقاعدگی سے انتخابات ہوتے ہیں اور عام آدمی سے صدر اور وزیرِ اعظم تک کوئی بھی احتساب سے مبرا نہیں۔ ایک وزیرِ اعظم ( یہود اولمرٹ) کو بدعنوانی کے جرم…
اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
لندن – انسانی حقوق کی دیگر تنظیموں کے بعد اب ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ ایک ’کمتر نسل سے تعلق رکھنے والے گروہ‘ کے طور پر برتاؤ کرتی ہے دوسری جانب ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اس دعوے…
اسرائیل سے تعلقات کے حوالے سے سعودی عرب کا اہم اعلان سامنے آ گیا
ریاض – سعودی عرب کے اقوامِ متحدہ کے لیے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے اپنے ایک انٹرویو میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بات کی ہے ترک نشریاتی ادارے اناطولو کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے اقوامِ متحدہ کے لیے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے…
اسرائیلی سپائی ویئر کے ذریعے امریکی محکمہ خارجہ کے فونز ہیک
واشنگٹن – برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے کم از کم نو ملازمین کے آئی فونز کو ایک نامعلوم حملہ آور نے اسرائیلی این ایس او گروپ کے تیار کردہ جدید ترین سپائی ویئر کا استعمال کرتے ہوئے ہیک کر لیا ہے اس معاملے سے واقف چار…