میمن گوٹھ تھانہ کے ایس ایچ او کا بھائی انسپکٹر بیٹے کے ہاتھوں قتل
کراچی : کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں گھریلو تنازعہ پر ایک نوجوان نے اپنے والد پولیس انسپکٹر کو اسی کے سرکاری پستول سے گولیاں مار کر قتل کر دیا، لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے جبکہ ملزم فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ایس ایس پی…
ایک تصویر ایک کہانی – 16
اس تصویر میں بڑی سی بدصورت عمارت نظر آ رہی ہے ، یہ لارنس روڈ (عبدالرب نشتر روڈ) اور بارنیس اسٹریٹ کے سنگم پر رنچھوڑ لائین میں مدیحہ اسکوائر ہے. جہاں یہ اسکوائر تعمیر کیا گیا ، اس جگہ کی ایک اپنی تاریخ ہے. اس تاریخ کے ساتھ ہم نے جو کچھ کیا، وہ بھی ایک…
کراچی میں رات کو تیز بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگیا ہے، رات میں تیز بارش متوقع ہے جبکہ بارش کا موجودہ سلسلہ 16 جولائی تک رہنے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق آج صوبائی دارالحکومت کراچی میں ہلکی سے…
کراچی میں آئندہ تین دن کے دوران بارش کا امکان
کراچی : محکمہ موسمیات نے آئندہ تین دن کے دوران شہر قائد میں بارش کی پیش گوئی کی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین روز کے دوران شہر کا مطلع مکمل ابر آلود رہنے کی توقع ہے، تاہم صبح و رات کے اوقات میں ہلکی بارش اور بونداباندی ہونے کا امکان ہے محکمہ…
بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل کا شارع فیصل پر داخلہ بند
کراچی : کراچی کی ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل پر سفر کرنے والوں کے لئے شارع فیصل کو نوگو ایریا قرار دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل پر سفر کرنے والوں کے لئے شارع فیصل نوگو ایریا قرار دیتے ہوئے بغیر ہیلمٹ…
کے فور پروجیکٹ کے لئے مشاورتی خدمات کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا گیا
اسلام آباد : واپڈا نے گریٹر کراچی واٹر سپلائی سکیم (کے فور) پراجیکٹ کے لئے مشاورتی خدمات کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا ہے کنٹریکٹ کی مالیت ایک ارب چودہ کروڑ روپے ہے اور یہ ایک جوائنٹ وینچر کو ایوارڈ کیا گیا ہے، جو ایک آسٹرین اور دو پاکستانی کمپنیوں پر مشتمل…
کے الیکٹرک اور حکومت کے درمیان ٹھن گئی
اسلام آباد : گرمی کی شدت میں ایک طرف لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے تو دوسری طرف وزراء کی طرف سے لوڈشیڈنگ ختم ہوجانے کے بیانات زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں، ایسے میں اب کے الیکٹرک اور حکومت کے مابین اعداد و شمار کو لے کر نئی بحث شروع ہو…
معروف سینئر اداکار انوراقبال بلوچ انتقال کرگئے
کراچی : پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے سینئر اداکارمحمد انور اقبال بلوچ انتقال کر گئے کچھ روزقبل اداکارکے اہلخانہ نے اداکار کی جلد صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی تھی اہل خانہ کے مطابق نمازجنازہ بعد نماز عشاء بیت المکرم مسجد گلشن اقبال میں…