بھولا (افسانہ)
میں نے مایا کو پتھر کے ایک کوزے میں مکھن رکھتے دیکھا۔ چھاچھ کی کھٹاس کو دور کرنے کے لئے مایا نے کوزے میں پڑے ہوئے مکھن کو صاف پانی سے کئی بار دھویا۔ اس طرح مکھن کے جمع کرنے کی کوئی خاص وجہ تھی۔ ایسی بات عموماً مایا کے کسی عزیز کی آمد کا…
پانچ مختصر کہانیاں
1. خوابوں میں بندوق نہیں چلائی جاسکتی ہم نے بھیڑیوں کو قصبے سے بھگانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی مگر ایک وقت آیا جب ہمیں محسوس ہونے لگا جیسے وہ انسانوں سے مقابلے پر اتر آئے ہیں، ہم جب انہیں کہتے کہ ”ہش بھاگو یہاں سے“ تو وہ ہمیں گھورنے لگ جاتے۔ ایسی خون…
دوجی واری ماں نئیں لبھدی
میں اکثر حیران ہوتی ہوں کہ انسان اتنا نادان کیسے ہو سکتا ہے کہ جان بوجھ کر خسارہ اکٹھا کرے مگر ایسا ہوتا ہے اور اکثر و بیشتر ہوتا ہے! میں جب میڈیسن سے فارغ ہوئی تو ہاؤس جاب ختم ہوتے ہی مجھے دیس نکالا مل گیا. میں اپنے دل کے سُرور عاقب، جو میرا…
شہر دو قصہ – 4
کون ٹھہرے سمے کے دھارے پر نشور واحدی اسی طرح تپاک اور محبت سے ملے۔ تین چار گھنٹے گپ کے بعد جب بھی میں نے یہ کہہ کر اٹھنا چاہا کہ اب چلنا چاہیے تو ہر بار ہاتھ پکڑ کے بٹھا لیا۔ میرا جی بھی یہی چاہتا تھا کہ اسی طرح روکتے رہیں۔ حافظہ خراب…
ایرانی پلاؤ (افسانہ)
آج رات اپنی تھی، کیونکہ جیب میں پیسے نہیں تھے! جب جیب میں تھوڑے سے پیسے ہوں، رات مجھے اپنی نہیں معلوم ہوتی.. اس وقت رات میرین ڈرائیو پر تھرکنے والی گاڑیوں کی معلوم ہوتی ہے، جگمگاتے ہوئے فلیٹوں کی معلوم ہوتی ہے، ایمبسڈر کی چھت پر ناچنے والوں کی معلوم…
منفرد روسی ادیب فیودور سلوگب کی سات شاہکار مختصر کہانیاں
”فیودور سلوگب Fyodor Sologub (یکم مارچ1863 – 5 دسمبر 1927) کا اصل نام فیڈور کُزمک تیترنیکوف تھا. فیودور سلوگب روس کے جانے مانے شاعر، افسانہ نگار، ناول نگار، ڈرامہ نگار اور مضمون نگار تھے۔ 1895ع میں ان نظموں کا مجموعہ شائع ہوا۔ 1905ع میں ان کی مشہور…
باصلاحیت ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا!
ایک نوجوان امریکی، جون کینیڈی ٹول نے A Confederacy of Dunces کے نام سے ناول لکھا۔ اس کا خیال تھا کہ وہ ایک بہت اچھا ناول لکھنے میں کام یاب ہو گیا ہے۔ اس نے چار پانچ بڑے ناشروں سے رجوع کیا۔ ہر جگہ اس کے ناول کو مسترد کر دیا گیا۔ بددل ہو کر…
کالو بھنگی
میں نے اس سے پہلے ہزار بار کالو بھنگی کے بارے میں لکھنا چاہا ہے لیکن میرا قلم ہر بار یہ سوچ کر رک گیا ہے کہ کالو بھنگی کے متعلق لکھا ہی کیا جا سکتا ہے۔ مختلف زایوں سے میں نے اس کی زندگی کو دیکھنے، پرکھنے، سمجھنے کی کوشش کی ہے، لیکن کہیں…