زرد آدمی کی سیاہ کہانی (افسانہ)
ہر کوئی اسے مردہ سمجھتا تھا،حالانکہ وہ مردہ نہیں تھا ۔مردہ ہونے کے لیے مرنا ضروری ہوتا ہے جیسے رات کہنے کے لئے رات کا ہونا، مسکرانے کے لئے خوشی اور رونے کے لئے آنسو کا ہونا۔۔۔ وہ تو زندہ تھا مگر زندوں میں مردے جیسا زندہ۔۔۔خواہشات جذبات سے یکسر عاری۔۔ بس…
گردشِ ایام (افسانہ)
اُس نے مال روڈ پر زارا کے آؤٹ لیٹ پر کال کی اور برانچ مینجر کو بتایا کہ کل انوائس نمبر چھیاسٹھ بارہ کے ذریعے اُس نے جو خریداری کی ہے، اس میں پرائس کوڈ مشین سے ایک ٹراؤزر کی قیمت مس ہو گئی ہے، یہ سولہ ہزار کا ہے، مجھے بتائیے کہ اس کی…
ٹنڈو جان محمد: نو کتابوں کا مصنف، جو کبھی اسکول نہیں گیا!
نو کتابوں کے مصنف محسن زاہد کنبھر زندگی میں ایک دن بھی اسکول نہیں گئے تاہم موٹر سائیکل پر گرم مصالحہ فروخت کرنے والے زاہد اب اپنی آمدنی کا ایک حصہ علم حاصل کرنے پر صرف کرتے ہیں میرپورخاص کے شہر ٹنڈو جان محمد کے زاہد کنبھر بتاتے ہیں ”میں غربت کی وجہ سے…
اسپائڈر مین (افسانہ)
ایک بار پھر وہ شہر میں کامیابی کے نئے جھنڈے گاڑ رہا ہے، زندگی کے قد سے بھی بڑا پراسرار، سرخ و نیلگوں نقاب میں اپنے جالے تانتے ہوئے جالوں کے الجھاوں میں اس طرح سے گزرتے ہوئے جیسے اس شہر کا آسمان بھی بس ایک دیوار ہو جس پر وہ سیدھا چلتا چلا آئے۔…
کراچی کا ایک خاموش رضاکار: غلام رسول کلمتی
ملیر میں نیشنل ہائی وے پر واقع انور بلوچ ہوٹل سے مشرق کی طرف جاتے ہوئے چند قدم آگے سید ہاشمی ریفرنس کتابجاہ (لائبریری) ہے۔ لائبریری میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے آپ کی ملاقات ہر وقت کتابیں پڑھنے اور لکھنے میں مگن ایک سفید ریش شخص سے ہوگی۔ یہی شخص غلام رسول…
مِسنگ مین (افسانہ)
ہمارے اپنے مکان کی دیواروں پر میری پسند کا رنگ ابھی چڑھنا شروع ہی ہوا تھا کہ اسے دیکھ کر میرے بچّوں کی ناک بھوں سکڑ گئی بیٹا بولا ’’پاپا! یہ کیسا رنگ کرا رہے ہیں؟ پلیز اسے روک دیجیے‘‘ ’’ہاں پاپا! یہ بالکل اچھا نہیں لگ رہا ہے۔ مو یا کوئی اور نیا کلر…
ٹین کے آدمی (افسانہ)
پروفیسر آرنلڈ کو ایک زمانہ جانتا تھا۔ وہ ایک مخبوط الحواس امریکی پروفیسر تھا۔ بہت دن انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں پڑھاتا رہا۔ پھر انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار چلا آیا۔ امریکہ سے اس کی پنشن ماہ بہ ماہ اس کے بینک اکاﺅنٹ میں جمع بھی ہو جایا کرتی۔ اس کے…
بڑھاپا (افسانہ)
احمد عرصہ کی غریب الوطنی کے بعد اپنے گاؤں پریم نگر میں پرانی اور ٹوٹی پھوٹی مسجد کی مرمت کے لیے بلایا گیا۔ وہ اسی گاؤں میں پیدا ہوا تھا اور اسی گاؤں میں اس کی شادی بھی ہوئی تھی، باوجود اس کے جب وہ گاڑی سے اسٹیشن پر اترا تو اپنے گاؤں کے مناظر…