پاکستان اور بھارت میں بھی زلزلے کی پیش گوئی!! سائنس کیا کہتی ہے؟
عالمی ادارہِ صحت کے مطابق پچھلے بیس سالوں میں دنیا بھر میں قدرتی آفات کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں آدھی تعداد وہ ہے، جو صرف زلزلوں میں لقمہ اجل بنی۔ لیکن اس سب کے باوجود نکتہِ عروج پر پہنچنے والی سائنس کے پاس ہنوز زلزلوں کی پیشگی اطلاع دینے کا کوئی…
مگس کو باغ میں جانے نہ دیجیو: روس یوکرین جنگ اور پاکستان میں ماچس کی آگ
ڈھائی سال کی بے روزگاری کے بعد آٹھ مہینے پہلے پشاور کے چالیس سالہ سہیل احمد دوبارہ اُس ماچس بنانے والے کارخانے میں کام کے لیے آئے، جو بند ہو چکا تھا سہیل بتاتے ہیں ”مئں پشاور کے حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم ماچس کے کارخانے میں ڈبوں کی پرنٹنگ کے شعبے…
کیا واقعی آئی ایم ایف ہماری معیشت کے لیے نجات دہندہ ہے؟
وقت کا کیسا حسین ستم ہے۔ وہ ادارہ جسے دنیا بھر کے درجنوں ممالک میں عوام مخالف، اشرافیہ کا دوست اور بڑھتی ہوئی غربت، افلاس اور بدحالی کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے، اب اسی ادارے کو پاکستان کے واحد نجات دہندہ کر طور پر دیکھا جارہا ہے۔ ہمارے حکمران ایک سال سے…
سوری سر، ایوری تھنگ از ناٹ آل رائٹ!
آرمی پبلک اسکول پر حملے والے دن کالم لکھتے ہوئے ہاتھ کانپ رہے تھے اور لائیو پروگرام کے دوران حلق سے بات نہیں نکل پا رہی تھی گذشتہ روز پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھی کیفیت تقریباً وہی تھی۔ سانحہ آرمی پبلک سکول والے دن…
ٹی وی شو جیتو پاکستان کے نام پر شہری سے ڈیڑھ کروڑ کا فراڈ!
گزشتہ روز پارلیمنٹ میں سائبر فراڈ کے ایک ایسے واقعے کی بازگشت سنائی دی، جس میں جعل ساز گروپ نے ایک شخص سے ڈیڑھ کروڑ روپے ہتھیا لیے گئے تفصیلات کے مطابق سائبر فراڈ سے متاثرہ اسلام آباد کے رہائشی علی بھٹی (فرضی نام) جیتو پاکستان کے انعامات کے نام پر ڈیڑھ…
خدا ہر ملک کو ایک اسحاق ڈار بخشے!
مجھ جیسوں کو خوش فہمی تھی کہ پٹرول اور ڈیزل پر یک دم پینتیس روپے بڑھانے کا اعلان اسحاق ڈار کے بجائے کوئی نیا وزیرِ خزانہ کرے گا۔ مگر بھائی اسحاق نے تو ماتھے سے پسینہ پوچھنے کی اداکاری تک نہیں کی اور ایک ماہر قصاب کی طرح چہرے کی سپاٹئیت برقرار رکھتے ہوئے…
کیا مائیک تھامنے والا ہر شخص صحافی ہوتا ہے؟
اگر آپ یوٹیوب کھولیں تو آپ کو اردو زبان میں چیختی ہوئی زبان اور لال پیلے رنگوں میں ’بڑی خبر آ گئی،‘ ’اسلام آباد میں تہلکہ مچ گیا،‘ ’ملک کی بڑی شخصیت کا فیصلہ آ گیا،‘ جیسی سرخیوں کے ساتھ وڈیوز نظر آئیں گی ان کے چینلوں کے نام بھی مین اسٹریم چینلوں سے ملتے…
ڈالر، ڈرامہ، ڈار اور ڈر
انشا اللہ ہم معاشی دلدل سے نکلیں گے۔ پاکستان ترقی کرے گا، یہ میرا ایمان ہے۔ پاکستان دنیا میں رہنے کے لیے اللہ تعالی نے قائم کیا ہے، یہ واحد ملک ہے جو کلمہ شریف کے نام پر بنا تھا۔ حتٰی کہ سعودی عرب کلمہ شریف کے نام پر نہیں بنا ’اگر اللہ نے اسے…