مہنگائی کا طوفان، پٹرول پمپس پر لمبی قطاریں، حکومت آئی ایم ایف کو راضی کرنے کے لئے مزید 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائے گی
ایک جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات کے باعث ملک کے مختلف شہروں کے پیٹرول پمپس میں موٹر سائیکل سواروں اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں تو دوسری جانب حکومت آئی ایم ایف کو راضی کرنے کے لئے مزید 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تیاریاں…
47 لاکھ نو سو روپے کی چائے اور کار فراڈ کی واردات
قریشی نے ایک دن بتایا کہ یار میرے ابا 70 ہزار کی چائے پی کر آئے ہیں اور ساتھ ہنس ہنس کے دوہرا ہو رہا تھا کچھ دوست ایسے پیارے ہوتے ہیں کہ جب وہ ہنسیں تو انہیں دیکھ کے خواہ مخواہ آپ کو ہنسی آتی ہے۔ قریشی انہی میں سے ایک تھا۔ ملنگ آدمی…
ملازمت نہ ملنے پر لُنڈے کا کاروبار کرنے والا پی ایچ ڈی ڈاکٹر، جو اپنے کام سے خوش ہے۔۔
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے مسیح اللہ نے اسلامیات میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔ مسیح اللہ نے نوکری کرنے کے بجائے پرانے کپڑوں اور دوسری اشیا کا اسٹال لگا کر روزی کمانے کو ترجیح دی وہ صوبے کے مختلف اضلاع میں مختلف دنوں پر لگنے والے بازاروں…
وہ کیا شے ہے، جو ہاری جا رہی ہے
بہت ہاتھ پاؤں مارے، روٹھے، ہوا میں مکے چلائے، منت سماجت کی مگر بین الاقوامی ساہوکار ایک نہ مانا۔ مرتا کیا نہ کرتا پاکستان نے بالآخر آئی ایم ایف سے درخواست کر ہی دی کہ وہ اگلے ہفتے ہی اپنا وفد اسلام آباد بھیجے ہر شرط پوری کی جائے گی، بس جلد از جلد ایک…
ڈالر بحران کو بڑھاوا دینے والا ’حوالہ ہنڈی‘ کا نظام کیسے چلتا ہے؟
پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی مانگ میں مسلسل اضافے کا عمل جاری ہے اور حکومت اس سلسلے کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے ایک طرف ملک میں زرِمبادلہ تشویشناک حد تک کم ہو گیا ہے تو دوسری طرف حوالہ ہنڈی کا کام بڑھ رہا ہے، جس…
پاکستان نہ برازیل ہے اور نہ ہی مصر
برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے منتخب ہونے کے دو ہفتے بعد فوج کے سربراہ اور کئی سینیئر افسروں کو برطرف کر دیا۔ کیونکہ سابق صدر بولسنارو کے حامیوں نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے نہ صرف انکار کر دیا بلکہ نئے صدر کے حلف اٹھانے کے ایک ہفتے بعد پارلیمنٹ، صدارتی…
حکومت منی بجٹ لانے کو تیار، مہنگائی کے طوفان میں مزید شدت کا خدشہ
مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے بری خبر ہے کہ مسلم لیگ نون کی سربراہی میں قائم پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت نے منی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاکہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دیگر تحفظات کو بھی دور کیا جا سکے تاہم اس سے مہنگائی میں مزید…
گورے کی قید سے کالے کی قید تک
کیا میڈیا واقعی آزاد ہے یا آزادی کے نام پر آقا بدل گیا ہے؟ جب تک میڈیا سرکاری کنٹرول میں تھا تو مجھ جیسے ادھ پکے صحافی اس گمان میں غلطاں تھے کہ کسی طرح سرکار کی گرفت ڈھیلی پڑ جائے تو صحافت ایک پروپیگنڈا ساز فیکٹری کے بجائے دوبارہ مشن بن جائے گی اور…