ہر طرف افراتفریح مچی پڑی ہے
وہاں اس قدر شور برپا تھا کہ الاماں! کان پڑی آواز سننا تو درکنار، ہر کوئی اپنے سامنے والے سے پوچھ رہا تھا کہ ابھی ابھی میں نے کیا کہا؟ (مشتاق یوسفی) لپاڈکی، طوائف الملوکی، آپادھاپی، افراتفری، افراتفریح، نفسانفسی، شترِ بے مہار، گدھا پچیسی، لچرپن، پگڑی…
مِنی بجٹ: ’جو کنوارے ہاتھ پیلے کرنے کا سوچ رہے تھے، ان کے چہرے غصے سے لال ہیں‘
اسحٰق ڈار عوام کے ساتھ وہ سلوک کر رہے ہیں کہ ہر شخص دھاڑیں مارمار کر رورہا ہے، سو ان کا نام اب اسحٰق دھاڑ مشہور ہورہا ہے۔ وہ جس طرح متوسط اور غریب طبقے کے پاکستانیوں کو دار پر چڑھانے کی ٹھان چکے ہیں اس دیکھتے ہوئے مستقبل کا مؤرخ (اگر اس کے والدین…
راولپنڈی: بحریہ ٹاؤن میں گردوں کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ، گینگ فرار
حال ہی میں بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں محنت کش کا گردہ نکال کر فروخت کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک گھر میں قائم اسپتال میں بیرونِ ملک سے آنے والے افراد سے لاکھوں روپے لے کر انہیں غیرقانونی طور پر گردے فروخت کیے جا رہے تھے راولپنڈی پولیس نے ایک ملزم…
عزت اور غیرت سے بھری تاریخ میں جو سبق ہم نہیں سیکھ پاتے
عزت آنی جانی چیز ہے، بندہ ڈھیٹ ہونا چاہیے۔ میٹرک کے فوراً بعد اپنے پٹھان دوست کو میں یہ اصول رٹوانے اور اُسے اِس کا عملی پائجامہ چڑھوانے کی کوشش کرتا تھا اس بے چارے کا ماتھا گھبراہٹ میں پسینے سے چمک جاتا تھا، کان شرمندگی سے کبھی لال ہو رہے ہوتے، بعض…
پاکستان میں دو قطاروں کی کہانی: اشرافیہ اور غرباء کا بڑھتا فرق اور سکڑتی مڈل کلاس
پاکستان میں ان دنوں دو قطاریں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہیں۔ ایک طرف لاہور میں گذشتہ ہفتے کھُلنے والی کینیڈین کافی شاپ ٹِم ہارٹنز کے باہر لگی لائن جس میں لوگ ہاتھوں میں پیسے تھامے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں اس برانڈ کے بارے میں سمجھا یہ جاتا ہے کہ یہاں…
پاکستان: تعمیراتی صنعت کی تباہی کے بارے میں اعظم گھانچی کیا کہتے ہیں؟
محمد اعظم گھانچی نے 2020ع کے آخر میں جب فلیٹس کے لیے ہاؤسنگ پراجیکٹ شروع کیا تو اس وقت سریے کی قیمت ایک لاکھ دس ہزار روپے فی ٹن تھی، جو فروری 2023ع کے وسط میں تین لاکھ روپے فی ٹن تک پہنچ چکی ہے اعظم گھانچی اب پریشان ہیں کہ اپنے تعمیراتی پراجیکٹ پر…
اور کیا چاہیے ریپ کرنے والوں کو؟
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف نائن میں 460 ایکڑ پر پھیلا ہوا پارک 1992 سے عوام کے لیے کھلا ہوا ہے۔ اس پارک میں وہ سب کچھ ہے، جو شہریوں کے لیے ہونا چاہیے ایک کونے میں ایک انٹرنیشنل فوڈ چین کی عمارت، جوگنگ ٹریک، بچوں کے کھیلنے کی جگہ اور…
گاڑی آن لائن بیچیں یا شوروم پر؟
’جائیدادیں تو بِک گئیں لیکن قانون ٹھیک سمجھ میں آ گیا۔‘ دکھی دل کے ساتھ سہیل بھائی نے اپنی زبان میں جو محاورہ بولا اس کا مطلب یہی تھا۔ قصہ وہی تھا کہ آن لائن گاڑی بیچنے کا اشتہار دینے کے بعد ان سے فراڈ ہو چکا تھا گاڑی چوری ہو گئی، ون فائیو پہ…