پانی کے پیچھے نہیں، آگے چلنے کی ضرورت
قدرتی آفات اچانک نہیں ہوتیں بلکہ ان سے قبل نشانیاں واضح ہوتی ہیں۔ اگر ہم لوگ ہی ان نشانیوں کو دیکھ کر کچھ نہ کریں یا نظر انداز کر دیں تو یہ ہماری غفلت ہے، نہ کہ یہ کہ ہم تیار نہیں تھے یا گذشتہ کئی سالوں سے اتنی بارش نہیں ہوئی جتنی اس بار…
ملیر ندی میں ناگوری اور بحریہ ٹائون کی غلاظت بہنے لگی
ملیر کی خوبصورتی کی علامت اور شادابی کا ذریعہ ملیر ندی ان دنوں ناگوری کے باڑوں اور بحریہ ٹاؤن کی غلاظت کی نکاسی کا ذریعہ بن گئی ہے بارشوں کے موسم میں اس بارانی ندی میں کھیرتھر کے کیچمنٹ ایریاز سے بہہ کر آنے والے پانی کے باعث طغیانی آتی ہے، جس کے بعد کافی…
حکومت سندھ کی نااہلی، بارشوں میں اربوں روپے کی گندم خراب
ایک طرف سندھ میں ہر سال سینکڑوں بچے خوراک کی قلت کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں اور دوسری طرف ہر سال ہزاروں من گندم یا تو سرکاری گوداموں میں کھلے آسمان کے تلے پڑی خراب ہوجاتی ہے یا پھر چوہے کھا جاتے ہیں علاوہ ازیں گوداموں سے گندم غائب ہو جانے…
حکومت سندھ اور تعلیم کا بجٹ
سندھ کا سب سے پسماندہ ضلع تھر ہے۔ تھر سے تعلق رکھنے والے 60 سے زائد اساتذہ نے ، جن میں 46 پی ایچ ڈی (یہ اساتذہ مختلف یونیورسٹیوں میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں) شامل ہیں، نے 2019ء میں ایک یاد داشت میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ…
سندھ حکومت کا خواجہ سراؤں کے لیے پہلی تعلیمی پالیسی کا عندیہ
سندھ حکومت کی جانب سے حال ہی میں خواجہ سراؤں کی تعلیم کے لیے خصوصی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت تمام رسمی و غیر رسمی اداروں میں اصلاحات کی جائیں گی اور ایک بہتر تعلیمی نظام وضع کیا جائے گا یہ فیصلہ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کی جانب سے…
”سندھ ریسکیو 1122 سروس“ ایمرجنسی میں بلانے کا طریقہ کیا ہے؟
یوں تو صوبائی دارالحکومت کراچی میں حکومتِ سندھ اور فلاحی اداروں کی بےشمار ایمبولینسز سڑکوں پر سائرن بجاتی دوڑتی نظر آتی ہیں لیکن ان میں سے کتنی ایسی ہیں جو جدید یا جان بچانے والی ایمبولینسز کہلاتی ہیں کیونکہ زیادہ تر ایمبولینسز محض کوفن کیرئیر یا پیشنٹ…
سندھ حکومت کا اسکولوں میں موسیقی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں موسیقی کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے منصوبے کو حتمی شکل دیتے ہوئے مسودہ بھی تیار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے بدھ کو تصدیق کی کہ محکمہ تعلیم نے اس حوالے سے…
سیپا نے ٹربیونل سے ملیر ایکسپریس وے کے خلاف اپیلیں خارج کرنے کا کہا
کراچی: سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے بدھ کو ماحولیاتی ٹربیونل کے سامنے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملیر ایکسپریس وے کے متنازعہ منصوبے کے خلاف دائر اپیلیں وقت کی پابندی کی وجہ سے قابل سماعت نہیں ہیں اور انہیں خارج کرنے کا کہا گیا ہے۔ سیپا کے…