کارونجھر کی کٹائی: عدالتی حکم سے ایف ڈبلیو او اور نجی کمپنی کو پتھر کاٹنے سے روک دیا گیا
تھرپارکر – ضلع تھرپارکر کی ایک مقامی عدالت نے پاکستان فوج کے ذیلی ادارے ایف ڈبلیو او اور ایک نجی کمپنی کو ننگرپارکر میں کارونجھر پہاڑ کی کٹائی سے روک دیا ہے کارونجھر پہاڑ کی کٹائی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی ماہ سے #SaveKaroonjhar مہم جاری…
کالعدم سندھو دیش ریولوشنری آرمی کے حملوں سے سی پیک کو خطرہ: رپورٹ
کراچی – محکمہ داخلہ سندھ کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے شمالی اضلاع میں کالعدم سندھودیش ریولوشنری آرمی (ایس آر اے) کے حملوں میں شدت آگئی ہے، جس سے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں رپورٹ کے مطابق…
عمرکوٹ: پاکستان کا واحد ہندو اکثریتی ضلع, جہاں محرومیوں کے ڈیرے ہیں
’الیکشن کے وقت آتے ہیں کہتے ہیں چلو بابا چلو ووٹ دینے چلو، اس کے بعد انگوٹھا لگوا کر انگوٹھا دکھا دیتے ہیں، جس گاڑی میں گھر سے لے جاتے ہیں بعض اوقات وہ گاڑی بھی گھر واپسی کے لیے دستیاب نہیں ہوتی۔‘ 70 سالہ ونی اوڈ عمرکوٹ کے گوٹھ رامجی اوڈ میں رہتی ہیں…
سندھ میں یوریا کھاد کا بحران: گندم کی کم پیداوار شدید متاثر ہونے کا خطرہ
کراچی – سندھ حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو لکھے گئے ایک خط میں درخواست کی گئی ہے کہ ”سندھ میں رجسٹرڈ کھاد فروخت کرنے والے ڈیلرز کو صوبے میں کھاد مہیا کرنے کا پابند بنایا جائے، بصورتِ دیگر سندھ میں گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں کمی کے خدشات ہیں جس…
میٹرک اور انٹر سطح پر امتحانی اصلاحات، سندھ کے سوا تینوں صوبے تیار
کراچی – ملک میں امتحانی اصلاحات کے پروگرام کے تحت سندھ کے سوا تینوں صوبوں میں سال 2022 کے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ’’ٹیکسٹ بک‘‘ کے بجائے ’’کریکولم‘‘ کی بنیاد پر لینے کی تیاری شروع کردی گئی ہے تاہم دیگر صوبوں کے برعکس سندھ کے تعلیمی بورڈز…
سندھ کے بلند سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری کا سلسلہ جاری
کراچی – سندھ کی کوہ مری کہلانے والے بلند سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، پانی کے چشمے برف کی صورت اختیار کر گئے اسنوفال کی اطلاع ملتے ہی سیاحوں کی آمد میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا ہے ضلع بھر میں سردی کی لہر میں بھی اضافہ…
فرسودہ نظام اور شہید ناظم جوکھیو
ملیر کا ناظم جوکھیو ایک معصوم انسان تھا، وہ اپنی معصومیت میں وہ کام کر گیا، جو اس ملک میں کرنا جرم ہے.. وہ کام ہے طاقتور کا ہاتھ روک کر اس سے سوال پوچھنا.. قبائلی نظام میں سردار حاکم ہوتا ہے. اور اس کے نیچے اس کے وڈیرے، جو سردار کے کان آنکھ اور…
صحافتی تنظیم کا ناظم جوکھیو کے قتل کی شفاف اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
کراچی : صحافیوں کے تحفظ کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈر (آر ایس ایف) نے ناظم جوکھیو کے قتل کی شفاف اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے تنظیم کے مطابق ناظم جوکھیو کراچی کے علاقے ملیر کے ایک رپورٹر تھے، جنہوں نے خلیج عرب سے آنے والے باشندوں کو…