ناظم جوکھیو قتل کیس: نامزد ایم پی اے جام اویس نے گرفتاری دے دی، دھرنا ختم
ملیر کراچی : کراچی کے علاقے ملیر میں نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکنِ سندھ اسمبلی جام اویس نے پولیس کو گرفتاری دے دی اُنہوں نے خود کو ملیر کے علاقے میمن گوٹھ تھانے میں خود کو پولیس کے حوالے کیا، جہاں اُن کے…
سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد : چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں ہے سپریم کورٹ میں پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نواب شاہ کے وائس چانسلر کی تقرری سے متعلق فیصلے پر عمل درآمد کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر درخواست گزار…
سندھ کے بچے غذائی قلت، کمزوری اور پست قامت میں سرِفہرست
کراچی : ایک تحقیق کے مطابق ملک میں بچوں میں بھوک اور غذائی قلت سے کم وزن اور کوتاہ قد کی شرح صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ پائی گئی ہے اگرچہ یہ تحقیق 2018ع اور 2014ع میں کی جا چکی ہے، لیکن اس ضمن میں مزید کچھ شہادتیں سامنے آئی ہیں نیچر سائنٹفک رپورٹس …
سی پیک مرکز کی منتقلی، گھگھر میں دو ہزار ایکڑ اراضی کی تلاش شروع
کراچی : سی پیک کے مرکز کو گوادر سے کراچی منتقل کرنے کے فیصلے کے بعد گھگھر پھاٹک کے قریب اور سپر ہائی وے گڈاپ میں دو ہزار ایکڑ زمین کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، جو ہائی سیکیورٹی زون ہوگی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس زمین پر سی پیک اتھارٹی کے دفاتر…
ماڑی پیٹرولیم کمپنی: نوکریوں میں مقامی افراد نظرانداز، آن لائن احتجاج
گھوٹکی : گزشتہ چند روز سے ٹوئٹر پر نوجوان ضلع گھوٹکی میں پیٹرول اور گیس نکالنے والی کمپنی ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (ایم پی سی ایل) میں علاقے کے مقامی لوگوں کو روزگار نہ دینے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں آن لائن احتجاج کرنے والے یہ نوجوان حالیہ دنوں ایم پی…
سندھ میں 12 سال کے طلبا کی کورونا ویکسینیشن بھی لازمی قرار
کراچی : صوبائی حکومت نے بارہ سال کی عمر کے طلبا کی کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز نے نیا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے طلبا کی ویکسینیشن کی عمر میں مزید کمی کردی اس سے پہلے پندرہ سال کی عمر کے طلبا کی ویکسینیشن لازمی قرار دی…
’کاہو جو دڑو‘ ایک گم شدہ شہر
’کاہو جو دڑو‘ ایک گم شدہ شہر سندھ کے خطے میں ہزاروں سال قبل مختلف النوع تہذیبوں نے جنم لیا اور اس کے ہر شہر میں ان کے آثار بکھرے ہوئے ہیں جو ارتقائے انسانی کی نشانیوں اور پرشکوہ ادوار کی عکاسی کرتے ہیں۔ کاہو جو دڑو بھی ان میں سے ایک ایسا ہی گم…
سندھ میں بھی گندم کی قیمت 1950 روپے فی من مقرر
کراچی : سندھ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ 16 اکتوبر سے فلور ملز کو گندم 1950 روپے فی 40 من کے حساب سے جاری کی جائے گی یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں یکساں ریٹ کے تعین…