برطانوی راج سے قبل کراچی کیسا تھا؟
اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ 1839ء میں انگریزوں کے قبضے میں جانے سے پہلے کراچی بس مچھیروں کا ایک عام سا گاؤں تھا۔ تاہم حقیقت اس کے برعکس ہے۔ درحقیقت کراچی کی تاریخ ڈھائی ہزار سال پرانی ہے اور یہ 1839ء سے قبل بھی پھلتا پھولتا کاروباری مرکز اور ترقی یافتہ قصبہ…
کیٹی بندر میں الٹی کشتیوں کے تیس ماہی گیر محفوظ، آٹھ کی تلاش جاری
کیٹی بندر – ٹھٹہ میں واقع کیٹی بندر پر دریائے سندھ میں گذشتہ رات سے اب تک تیز ہواؤں اور طوفانی لہروں کی وجہ سے تباہ ہونے والی دو کشتیوں بحرالحسن اور الصدیق کے تیس ملاحوں کے محفوظ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، جب کہ آٹھ کی تلاش جاری ہے ماہی گیروں کے لیے…
لاپتہ افراد کیس: ’ریاست خود ملوث ہو تو تفتیش کون کرے؟‘
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ میں منگل کو صحافی مدثر نارو سمیت دیگر لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ’جبری گمشدگیوں کے کیس میں بڑی مشکل ہی یہ ہے کہ ریاست خود ملوث ہو تو…
جلال چانڈیو کا وہ مداح، جس نے ایک ہزار ٹرکوں پر ان کی تصویر لگوا دی!
کراچی – سندھ میں اپنے طرز کے ماضی کے مقبول ترین گلوکار جلال چانڈیو کو جہانِ فانی سے کوچ کیے اکیس برس گزر چکے ہیں ، وہ 10 جنوری 2001 کو سول ہسپتال کراچی میں گردوں کے علاج کے دوران انتقال کرگئے تھے یکتارو اور چَپڑی کے بادشاہ کہلانے والے جلال چانڈیو…
دادو: بلیک میل کیے جانے پر ایم بی بی ایس کی طالبہ کی ’خودکشی‘، مبینہ خط برآمد
دادو – ضلع دادو کے سیتا روڈ ٹاؤن کے وارڈ-5 کے ایک گھر میں ایک خاتون گولی لگنے سے مردہ حالت میں پائی گئی خاتون کی شناخت نوابشاہ کی پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز فار ویمن میں ایم بی بی ایس کے چوتھے سال کی طالبہ عصمت جمیل راجپوت کے نام…
سندھ: 85 مطلوب ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی سفارش
کراچی – سنگین جرائم میں ملوث سندھ کے 85 ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کی صوبائی کمیٹی نے سفارشات محکمۂ داخلہ سندھ کو بھجوا دی ہیں تفصیلات کے مطابق ان سفارشات میں شکارپور کے 61، شہید بے نظیر آباد (نوابشاه) کے 17 جبکہ سی آئی اے…
نجی ٹیسٹنگ سروس کے ذریعے سندھ حکومت میں 21 ہزار بھرتیوں پر حکم امتناع
کراچی – سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کے مختلف محکموں میں گریڈ 1 سے گریڈ 15 پر اکیس ہزار تین سو افراد کی بھرتیوں کے عمل پر آئندہ سماعت تک کے لیے حکم امتناع جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق جسٹس سید اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے صوبائی…
سوبھوگیان چندانی؛ ایسے لوگ اب کہاں
چند دنوں پہلے انجمن ترقی پسند مصنفین اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے پاکستان کے عظیم سپوت اور انقلابی دانشور سوبھو گیان چندانی کے صد سالہ جشن پیدائش کے موقع پر ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ میری خوش نصیبی تھی کہ مجھے بھی اس یادگار محفل…