کھارو چھان: قصہ سمندر کے ہاتھوں لُٹ جانے والی بستیوں کا
کناروں تک لبالب بھرے دریا کا سکون درہم برہم کرتی موٹربوٹ پانی کو بانٹنے کی ناکام کوشش کرتی رواں دواں تھی۔ انجن کا شور لہروں کی مدھر آہٹ نگل رہا تھا۔ میں نے پانی میں ہاتھ ڈالا اور چلو بھر کر پیا۔ ہلکی سی کڑواہٹ بتا گئی کہ دریا کی لہروں میں سمندر کے پانی…
مون سون سسٹم سندھ میں داخل، کراچی میں تیز بارش کا امکان
کراچی : سندھ میں مون سون سسٹم داخل ہو گیا ہے، صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں تیز بارش بھی ہوسکتی ہے محکمۂ موسمیات کا موسم کی صورتِ حال سے متعلق کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں سندھ پر آج سے اثر انداز…
سی ایس ایس امتحان کے بارے میں مکمل معلومات اور رہنمائی
سینٹرل سپیریئر سروس امتحان ، جو عام طور پر سی ایس ایس (CSS) امتحانات کے نام سے مشہور ہے ، کا انعقاد فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) اسلام آباد کرتا ہے۔ جو امیدوار اس امتحان میں کامیاب ہوتے ہیں وہ BPS-17 کی پوزیشن پر بطور گزٹڈ سرکاری افسر بھرتی ہونے…
سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
کراچی : شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر 22 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی، سندھ حکومت نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے حکومت سندھ نے سندھی زبان کے عظیم شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278ویں عرس کے موقع پر 22 ستمبر بدھ کے روز تعطیل کا اعلان…
سندھ ٌ ملکی تاریخ میں پہلی بار 46 ہزار اساتذہ کی بھرتیاں ہونگی
کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار 46 ہزار 549 اسامیوں پر اساتذہ کی بھرتیا کی جائیں گی۔ آئی بی اے سکھر کے قائم مقام وائس چانسلر سید میرمحمد شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ تعلیم سردار شاہ نے کہا ہے کہ اساتذہ کی بھرتی کے عمل میں مکمل…
حاجی آدم جوکھیو کے خلاف دائر ریفرنس منظور
کراچی : منتظم احتساب کورٹ نے نیب کی جانب سے معروف بلڈر حاجی آدم جوکھیو کے خلاف دائر ریفرنس منظور کرتے ہوئے عدالت نمبر چار کو منتقل کر دیا ہے گزشتہ روز احتساب عدالت میں کراچی کے ضلع ملیر سے تعلق رکھنے والے معروف بلڈر حاجی آدم جوکھیو و دیگر کے خلاف…
سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت
پاکستان پیٹرولیم نے سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے ہیں پی پی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے مکتوب میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ سندھ میں واقع لطیف بلاک کے جگن ون کنویں سے گیس کے ان نئے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے مذکورہ بلاک کی…
نو، دس ستمبر کو کراچی میں بارش کا امکان
کراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 9 اور 10 ستمبر کو بارش کا امکان ہے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں بارش برسانے والا ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے، ہوا کے کم دباؤ کا رخ مغرب کی جانب ہے انہوں نے کہا کہ مون سون…