گورکھ ہل اسٹیشن، سیاحوں کی گاڑی الٹ کر کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق، پانچ زخمی
جوہی : گورکھ ہل اسٹیشن سڑک کھاوڑ پہاڑ کے علاقے کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق کراچی سے 450 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مشہور سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن سڑک کھاوڑ پہاڑ کے علاقے میں 37 پوائنٹ…
تھرپارکر میں خودکشی کے بڑھتے واقعات، 60 فیصد کم عمر نوجوان تھے
مٹھی : تھرپارکر میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد ذہنی صحت پر کام کرنے والے اداروں کی جانب سے نفسیاتی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کر لی گئی، جس کے مطابق 60 فیصد خودکشی کرنے والے کم عمر نوجوان تھے یہ پاکستان کی طبی تاریخ میں ذہنی صحت کی بیماری کے مسائل سے…
تھر میں ’نخلستان‘: ماسٹر شہاب، جنہوں نے اپنی فصلوں کے لیے صحرا میں بھی پانی ڈھونڈ نکالا
’اُن کی کیا بات ہے، ان کی زمینوں پر تو زیرہ اُگتا ہے۔ جب بھی سرحد پار انڈیا میں بسنے والے رشتے داروں کا ذکر ہوتا تو ابا اُن لوگوں کی امارت کا اظہار اِسی ایک جملے سے کرتے۔‘ شہاب الدین سمیجو کہتے ہیں کہ ان کا بچپن سرحد پار اپنے رشتے داروں کے اسی…
کھیرتھر نیشنل پارک ایک عالمی ورثہ اور پاکستان
چند دن پہلے اسلام آباد ھائی کورٹ کا مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے حوالے سے دیا گیا حکم نامہ نظروں کے سامنے سے گزرا، جس میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ میڈیا رپورٹس ہیں کہ نیوی اور ائیر فورس نے نیشنل پارک میں تجاوزات کی ہیں، وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے ان…
منچھر جھیل کی تباہی کیسے آئی؟
ساٹھ سالہ مولا بخش اپنے والد کی طرح ایک ماہی گیر ہیں، وہ ان دنوں کو یاد کرتے ہیں، جب منچھر مچھلیوں سے بھرپور تھی۔ وہ بتاتے ہیں کہ، ‘میرے والد اتنی بڑی تعداد میں مچھلیاں پکڑ کر لاتے تھے کہ ہمیں دوسرے لوگوں میں تقسیم کرنی پڑجاتی تھیں۔ تیس سے زائد…
کراچی، میاں بیوی، بیٹے سمیت پورا خاندان گاڑیاں چھیننے میں ملوث، 9 گاڑیاں برآمد
کراچی : سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے کراچی میں کارروائی کے دوران محکمہ اسپورٹس کے ملازم سمیت ایک ہی خاندان کے تین افراد کو گاڑیاں چھیننے اور جعل سازی کرکے فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گرفتار ہونے والے ملزمان میں میاں بیوی اور ان کا…
مان سنڌ جو پٽ آھیان!
قرآن کریم میں واضح طور پر اللہ تعالیٰ کا ارشادِ پاک ہے ’’پھر اے نبی ﷺ، اللہ کی مہربانی سے تم ان لوگوں کے لیے نرم مزاج واقع ہوئے ہو اور اگر تم بد خو اور سخت دل ہوتے تو یہ تمہارے پاس سے بھاگ کھڑے ہوتے۔سو ان کو معاف کر دو اور ان کے…
منشیات سپلائی کرنے والے ماں، بیٹی، بہو اور بیٹا گرفتار
کراچی : موچکو پولیس نے کوئٹہ سے چرس لاکر کراچی میں سپلائی کرنے کے الزام میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والی تین خواتین سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ایس ایچ او موچکو ندیم احمد کے مطابق پولیس نے ماں، بیٹی، بہو اور بیٹت سمیت چار افراد کو منشیات…