آپ لوگ جامشورو میں بادشاہ بنے ہوئے ہیں، ڈی سی پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کریں گے، ہائی کورٹ
کراچی : سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں جسٹس فہیم احمد صدیقی پر مشتمل ڈویڑنل بینچ نےتوہین عدالت کی درخواست کی دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ہماری زمینوں پر قبضہ کروایا گیا، معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت…
سندھ کے لئے وفاق کا نیا ایکشن پلان
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبے میں اسمگلنگ، منشیات اور بد انتظامی کی روک تھام کے لئے وفاقی حکومت کردار ادا کرے گی جبکہ وزیراعظم بھی جلد سندھ کا دورہ کریں گے گزشتہ روز وزیراعظم…
کراچی: ساحل اور ماہی گیری
کنارے آبِ شیریں کے ہوں یا شوریدہ پانیوں کے، جہاں جہاں تک گئے وہاں حیات کو پنپنے میں مدد دی۔ اگر سمندر نہ ہوتا تو شاید کچھ بھی نہ ہوتا، سمندر اس دیوتا کی طرح ہے جو فقط دینا جانتا ہے۔ بادل، بارشیں اور گلیشیئر سب اس لیے ہیں کہ سمندر ہے۔ یہ فطرت کی…
1857 کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (دوسری قسط)
1857ع کی جنگ کی شروعات شمالی ہندستان کے شہر میرٹھ سے ہوئی اور پورے ہندستان میں پھیل گئی. جھانسی کی رانی ، انگریز فوج کے باغی سپاہی منگل پانڈے اس تحریک میں پیش پیش تھے۔ اُس وقت سندھ بھی اس ہلچل میں پیچھے نہیں رہا۔ قبل ازیں بیان کردہ کراچی بغاوت سے پہلے…
منچھر جھیل، جہاں زمین کے ہونٹوں پر پپڑیاں جم چکی ہیں
سیہون سے بیس کلومیٹر کی مسافت پر قائم ایشیا کی بڑی جھیلوں میں شمار ہونے اور اپنی ایک منفرد شناخت رکھنے والی وسیع و عریض منچھر جھیل ان دنوں بارشیں نہ ہونے اور جھیل میں موجود پانی کے اخراج کی وجہ سے خشک سالی کا شکار ہے، جس کے باعث جھیل سے سینکڑوں ٹن مچھلی…
این سی او سی نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کر دی
اسلام آباد : این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ شہروں کو ہفتوں بند کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے، مکمل لاک ڈاؤن کے بعد کورونا وبا بہت تیزی سے پھیلتی ہے تفصیلات کے مطابق سربراہ این سی او سی اسد عمر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی…
سندھ، سبزی منڈیوں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور ماسک لازمی قرار
کراچی : سندھ بھر کی سبزی منڈیوں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور ماسک لازمی قرار دے دیا گیا ہے وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سرٹیفکیٹ اور ماسک کے بغیر سبزی منڈیوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، کمیشن ایجنٹ، ٹریڈرز اور ملازمین کورونا ویکسین سرٹیفکیٹس…
سندھ، ویکسین نہ کرانے پر موبائل سم بلاک اور تنخواہ بند کرنے کی سفارش
کراچی : سندھ حکومت نے ویکسین نہ کرانے والے افراد کی موبائل سمز بند کرانے کی سفارش کی ہے، جب کہ اگلے مہینے ویکسین نہ کروانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روکنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا ویکسین نہ کرانے والے افراد کی…