اسپتال عملے کی غفلت سے آئی سی یو میں داخل ایک مریض جاں بحق دیگر کی حالت غیر
کراچی : کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پرائیویٹ اسپتال میں ڈاکٹر اور طبی عملے کی غفلت سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ دیگر کئی مریضوں کی حالت غیر ہوگئی اطلاعات کے مطابق اسپتال کا عملہ آکسیجن سپلائی کا والو کھولنا ہی بھول گیا. واقعے کے بعد ورثا اور اسپتال…
کراچی، کارگو جہاز نکالنے کا کام اب تک شروع نہیں کیا جاسکا
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ساحل پر پھنسے ہوئے کارگو جہاز کو نکالنے کا کام اب تک شروع نہیں کیا جاسکا ہے ترجمان کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے مطابق کارگو جہاز گزشتہ صبح سے ساحل سمندر پہ پھنسا ہے، کراچی کے ساحل پر پھنسے کارگو جہاز کے مالک کے لیے…
وزیراعظم کی سندھ میں پی پی مخالف اتحاد بنانے پر نظریں، اگلے ماہ سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد : سیاسی منظر نامے کی ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے، جو وزیر اعظم عمران خان کے مجوزہ دورۂ سندھ سے متعلق ہے. وزیر اعظم سندھ جا رہے ہیں اور سندھ کے مختلف اضلاع میں سیاسی جلسے کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے ان دنوں…
ٹھٹہ کی پانچ ہزار ایکڑ زمین جامشورو منتقل، پی پی کے سابق ایم این اے کا انکشاف
پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک سابق ایم این اے ، ڈاکٹر عبدالواحد سومرو نے انکشاف کیا ہے کہ ٹھٹہ کے روینیو ڈپارٹمنٹ نے ضلع کی تقریباً پانچ ہزار ایکڑ اراضی کو صوبائی حکومت کی اجازت کے بغیر جامشورو کے رکارڈ میں منتقل کردیا ہے مقامی صحافیوں کے…
سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف نیا اتحاد بنانے پر اتفاق
کراچی: سندھ میں اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے اور پیپلز پارٹی کے خلاف ایک نیا سیاسی اتحاد بنانے پر اتفاق ہوا ہے تفصیلات کے مطابق اہم سیاسی، مذہبی اور قوم پرست رہنماؤں کا ایک اجلاس لاڑکانہ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سندھ کے جنرل سیکریٹری راشد…
حب ڈیم بھرنے کے قریب پہنچ گیا
حب: مون سون کی حالیہ بارشوں میں حب ڈیم کی سطح آب 335 فٹ تک پہنچ گئی ہے اور ڈیم کے بھر جانے میں چار فٹ باقی رہ گئے ہیں پروجیکٹ ڈائیریکٹر حب ڈیم عبدالرحمٰن شیخ کےمطابق حالیہ ہونے والی مون سون کی بارشوں سے حب ڈیم کی سطح 335 تک پہنچ گئی ہے. انہوں…
سندھ کابینہ نے پولیس رولز میں بڑی ترامیم کی منظوری دے دی
سندھ حکومت نے پولیس کے ہاتھوں غیر ضروری گرفتاریوں کو روکنے اور پولیس گردی کی حوصلہ شکنی کے لئے سندھ پولیس رول 26 میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت کسی ایف آئی آر میں نامزد ملزم کو پولیس شواہد کے بغیر گرفتار نہیں کر سکے گی صوبائی حکومت کے ترجمان اور…
دریائے سندھ کا نام کیسے پڑا؟
▪️ایک: بہت سے لوگوں کے لیے یہ بات نئی ہوگی کہ دریائے سندھ کا شمار پانی کے بہاؤ کے حوالے سے دنیا کے بڑے دریاؤں میں ہوتا ہے، جس میں بہنے والے پانی کی مقدار دریائے نیل سے دوگنی ہے۔ شاید لوگ یہ بھی نہ جانتے ہوں کہ انڈیا کا نام انڈس سے لیا گیا…