ایک تصویر ایک کہانی – 16
اس تصویر میں بڑی سی بدصورت عمارت نظر آ رہی ہے ، یہ لارنس روڈ (عبدالرب نشتر روڈ) اور بارنیس اسٹریٹ کے سنگم پر رنچھوڑ لائین میں مدیحہ اسکوائر ہے. جہاں یہ اسکوائر تعمیر کیا گیا ، اس جگہ کی ایک اپنی تاریخ ہے. اس تاریخ کے ساتھ ہم نے جو کچھ کیا، وہ بھی ایک…
کورونا وبا؛ سندھ میں اسکول، تفریحی مقامات اور انڈور ڈائننگ پھر بند کرنے کا فیصلہ
کراچی : سندھ میں ایک بار پھر کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز میں اضافے کے بعد حکومت نے تعلیمی ادارے، تفریحی مقامات اور ہوٹلوں میں انڈور ڈائننگ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا کی صوبائی ٹاسک فورس…
وزیراعظم کا سندھ کی بڑی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ
کراچی/اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کی بڑی شخصیات سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سندھ کی سیاست میں متحرک ہونے کیلیے بڑی شخصیات سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ قوم پرست رہنماؤں سے بھی رابطے شروع کر دیے ہیں، اس مقصد کے…
کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہیں تو ہسپتال میں علاج نہیں! محکمہ صحت سندھ
کراچی : محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں میڈیکل آپریشن، نوکریوں کے لیے ٹیسٹ یا انٹرویو، ریسٹورنٹس، ہوٹلز، شادی ہالز میں داخلہ اور دیگر امور کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعلامیے میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ…
سکھر، مگر مچھ کا چار سالہ بچی اور ماں پر حملہ
سکھر : اطلاعات کے مطابق سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں نارا کینال سے نکل کر مگر مچھ نے نہر پر آنے والی ماں بیٹی پر حملہ کر دیا مگر مچھ نے ناراکینال آرڈی 115 کے مقام پر ماں بیٹی پر حملہ کیا، ماں نے بھاگ کر جان بچائی، چار سال کی بچی کو…
پی ایس ٹی، جے ایس ٹی ٹیسٹ، وزیر تعلیم کی زیر صدارت اہم اجلاس۔
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی صدارت میں محکمہ تعلیم کا ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سیکرٹری تعلیم سندھ احمد بخش ناریجو، وائس چانسلر سکھر آئی بی اے سید میر محمد شاہ، رجسٹرار سکھر آئی بی اے ڈاکٹر زاہد حسین کھنڈ، آئی ٹی ایکسپرٹ ظفر احمد، ڈائریکٹر ایچ…
سندھ، مسافر گاڑیوں میں سب افراد کے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ
کراچی : سندھ حکومت نے کہا ہے کہ این سی اوسی کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے تمام مسافر گاڑیوں میں سفر کرنے والے تمام افراد کے کورونا سرٹیفکیٹ چیک کیے جائیں گے تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بین الصوبائی…
سندھ حکومت کا کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لانے کا فیصلہ
کراچی : اطلاعات کے مطابق حکومت سندھ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمسنٹریٹر کراچی لگایا جائے گا، اور اس حوالے سے آئندہ ہفتے نوٹیفکیشن…