واٹس ایپ کا کمپیوٹرز کے لیے نیا ورژن متعارف، گروپ کالنگ فیچرز میں اضافہ
میٹا کمپنی نے واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے کچھ نئی سہولیات پیش کی ہیں، جن میں انٹرفیس اس طرح بدلا گیا ہے کہ آپ کثیر افراد کے ساتھ گفتگو کر سکتے ہیں اور واٹس ایپ وڈیو کانفرنسنگ میں کئی افراد شامل ہو سکتے ہیں فیسبک اور پیرنٹ کمپنی میٹا پلیٹ فارم کے…
واٹس ایپ پر اب تک کا سب سے بہترین فیچر پیش کیے جانے کا امکان
اطلاعات ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ جلد ہی پلیٹ فارم پر اپنا اب تک کا سب سے بہترین فیچر یعنی پیغام کو ایڈٹ کرنے کا آپشن متعارف کرائے گی واٹس ایپ پر ایڈٹ میسیج کے فیچر کو پیش کیے جانے کی خبریں ابتدائی طور پر جون 2022ع میں…
واٹس ایپ کے نئے فیچرز، اسٹیٹس پر اب آپ کیا کیا کر سکتے ہیں؟
دنیا کا معروف میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ آئے روز صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کراتا رہتا ہے۔ اس بار واٹس ایپ ‘اسٹیٹس’ کے فیچر میں مزید اپ ڈیٹس لایا ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے منگل کو اپنے میسجنگ…
واٹس ایپ میں انقلابی فیچر متعارف، انٹرنیٹ کے بغیر بھی چلانا ممکن
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ شیئرنگ ایپلیکیشن واٹس نے اب تک کا انقلابی فیچر متعارف کراتے ہوئے ’پراکسی سپورٹ‘ متعارف کرا دی ہے، جس کے بعد اسے انٹرنیٹ کے بغیر بھی چلانا ممکن بن گیا ہے جی ہاں، آپ نے بلکل صحیح پڑھا۔۔ واٹس ایپ نے سال 2023ع کے آغاز میں اب…
31 دسمبر سے لاکھوں فونز پر وٹس ایپ بند ہو جائے گا
دنیا کی معروف میسیجنگ ایپ وٹس ایپ جلد ہی لاکھوں موبائل فونز پر کام کرنا بند کر دے گی وہ لوگ ، جن کے پاس پرانے آئی فون یا اینڈرائڈ فون ہیں، وہ 31 دسمبر کے بعد اپ گریڈ کے بغیر وٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے وٹس ایپ 49 قسم کے فونز پر…
پاکستان میں واٹس ایپ اور فیس بک کا ’کمیونٹیز‘ فیچر متعارف
دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ اور انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے پاکستان میں بھی ’کمیونٹیز‘ کا فیچر پیش کرا دیا ہے واضح رہے کہ واٹس ایپ میں ’کمیونٹیز‘ فیچر کو گزشتہ ماہ نومبر کے آغاز میں پیش کیا گیا تھا اور ابتدائی طور پر اسے صرف امریکا سمیت…
اب واٹس ایپ وڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنا ممکن
معروف انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے وڈیو کالنگ کے مزید فیچر متعارف کراتے ہوئے اس میں افراد کی تعداد بھی بڑھا دی ہے اب نئی اپڈیٹس کے بعد کوئی بھی صارف اپنی وڈیو کال میں بتیس افراد کو شامل کر سکتا ہے واضح رہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے پہلے ہی وڈیو…