واٹس ایپ: ڈیلیٹ پیغامات دوبارہ حاصل کرنے کا فیچر
دنیا کی بڑی میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے ڈیلیٹ میسجز کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی نے اینڈرائڈ کے لیے جاری کی جانے والی واٹس ایپ بِیٹا اپ ڈیٹس میں زیرِ تکمیل ایک ایسا فیچر پیش کیا ہے، جس کو…
واٹس ایپ نے ’ڈلیٹ فار آل‘ کا دورانیہ بڑھا دیا، آنے والے دیگر تین نئے فیچر کون سے ہیں؟
وٹس ایپ کے صارفین اب اپنے بھیجے گئے میسج کو ڈھائی دن تک ڈیلیٹ کر سکیں گے وٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ بھیجے گئے قابل افسوس/ غلط یا غلطی سے بیجھے گئے میسج کو ڈیلیٹ کرنے کا وقت بڑھا کر ڈھائی دن کر دیا گیا ہے ایک ٹویٹ میں…
واٹس ایپ نے اپنی مشکوک نقول سے بچنے کے لیے صارفین کو خبردار کر دیا
میٹا کی ذیلی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایپ کے کچھ جعلی ورژن سامنے آنے کے بعد صارفین کے لیے انتباہ جاری کرتے ہوئے صارفین کو کسی مشکل میں نہ پھنسے کے لیے واٹس ایپ کے جعلی ورژن ڈاؤنلوڈ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے ذرائع کے مطابق واٹس ایپ کی سائبر سیکیورٹی ٹیم کے…
واٹس ایپ کا نیا پرائیویسی فیچر، جسے جاننا آپ کے لیے ضروری ہے
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی پرائیویسی کنٹرول سیٹنگز متعارف کرا دیں ہیں، جس کو استعمال کرتے ہوئے اب صارفین کے پاس یہ اختیار ہوگا کہ وہ جس کو چاہیں گے اس کو اپنی پروفائل پکچر، اپنے متعلق معلومات، لاسٹ سین اور واٹس ایپ اسٹیٹس…
واٹس ایپ نےاکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لیے ایک اہم فیچر پیش کردیا
واٹس ایپ کی اندرونی خبر دینے والی ایک ویب سائٹ، ڈبلیو اے بی ٹا انفو نے کہا ہے کہ واٹس ایپ اکاؤنٹ فراڈ اور ہیکنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے فون نمبر پر تصدیقی کوڈ کی طرح کا ایک فیچر جلد ہی سامنے آنے والا ہے واٹس ایپ نے فیصلہ کیا ہے کہ اکاؤنٹ محفوظ…
اب واٹس ایپ میں جی میل سے زیادہ بڑی فائل ٹرانسفر کرنا ممکن!
دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک میسیج میں دو جی بی مواد بھیجنے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے واٹس ایپ نے رواں ماہ کے آغاز میں ہی میسیج پر ’ایموجیز‘ کے ذریعے ریپلائی کرنے کا فیچر بھی متعارف کرایا تھا، علاوہ ازں میسیجنگ ایپ نے کسی…
واٹس گروپ سے بیزار؟ اب ’خفیہ طور پر‘ گروپ چھوڑا جا سکے گا
آپ نے بندر کے ہاتھ اُسترا، ادرک یا ناریل کے محاورے تو سنے ہونگے، دور حاضر میں فون استعمال کرنے کی اخلاقیات سے بے بہرہ پن بھی اسی محاورے کی زد میں آتا ہے اکثر صارفین کی اجازت کے بغیر ہی انہیں کسی گروپ میں ایڈ کر لیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے انہیں…
”آپ لٹ سکتے ہیں“ واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار کردیا
معروف سوشل اینڈ میسجنگ موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کی جانب سے اپنے تمام صارفین کو جعلسازوں سے ہوشیار رہنے کے لیے خبردار کر دیا گیا ہے جعلی واٹس ایپ کے نام پر جعلی افواہوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، مقصد ایک ہی ہے، انتہائی حساس معلومات سے لے کر انتہائی خفیہ…