سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط37)
”سکندر کی اگلی منزل پانچ دریاؤں کی سر زمین پنجاب تھی۔ سکندر اعظم ٹیکسلا سے دریائے جہلم ’ہائیڈوپس‘ (یونانی دریائے جہلم کو hydespes کہتے تھے) کے کنارے ’مونگ‘ (منڈی بہاؤالدین کا نواحی قصبہ) پہنچا، جہاں راجہ پورس اور یونانی افواج کے درمیان گھمسان کا رن پڑا،…
جُھولا ٹینشن دور کیوں کرتا ہے؟
جھولا عیاشی کی بڑی عجیب قسم ہے۔ کوئی ایک بندہ ہے، جو کہے کہ بچپن میں اس کا سب سے بڑا خواب گھومنے والی کرسی نہیں تھا؟ یا کوئی ایسا ہو، جو کہہ دے کہ وہ گھومنے والی کرسی پہ بیٹھا اور ٹانگیں اٹھا کے اسے کبھی گول پورے چکر میں نہیں گھمایا؟ پہلا جھولا…
کیا تعلیم صرف ’یاد کرنے‘ کا نام ہے؟
میں اور میرے چند ساتھی پنجاب اور سندھ کے کچھ اسکولوں میں کام کر رہے ہیں تاکہ یہ سمجھ سکیں کہ مڈل اسکول کی جماعتوں میں انگریزی کی کلاسوں کے دوران کیا ہوتا ہے۔ ہم یہ دیکھنا اور سمجھنا چاہتے تھے کہ ان اسکولوں میں انگریزی کس طرح پڑھائی جارہی ہے، تاکہ اندازہ…
برصغیر ہندوستان میں کتاب کی تاریخ
جب انسانی تہذیب میں رسم الخط ایجاد ہوا، تو اس کے ساتھ ہی کتابیں بھی وجود میں آنا شروع ہو گئیں۔ میسوپوٹامیہ کی تہذیب میں کتابیں مٹی کی تختیوں پر بھی لکھی گئیں جبکہ مصر میں پائرس پر کتابیں لکھی جانے لگیں۔ دوسری تہذیبوں میں پارچمنٹ یا بھیڑ کی کھالوں پر بھی…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط36)
”ہندو بنیاد پرست اور برطانوی دائیں بازو کی تحریک اس خیال سے متفق ہے کہ آریائی مغربی سمت سے دریائے گنگا کے ذریعے روانہ ہوئے اور دنیا پر اپنی زبان کے بل بوتے پر ہی قابض ہوئے تھے۔ ان بنیاد پرست ہندوؤں کو جب بیسویں صدی میں بھارت پر حکمرانی کا موقع ملا تو…
ایک دن پاکستان بالکل ٹھیک ہو جائے گا
ہم ایسے تو ہرگز نہیں تھے۔ ہم تو ساٹھ کے عشرے تک اقتصادی و سماجی اور ثقافتی ترقی کے اشاریوں میں نو آزاد ترقی پذیر ممالک کی فہرست میں سال بہ سال تمام بنیادی شعبوں میں ایک مثالیہ بن کے اوپر ہی اوپر جا رہے تھے کسی شعبے میں بھارت سے کچھ نیچے اور کہیں…
جنگی قیدی
تاریخ میں جنگیں ہوتی رہی ہیں، جن کے نتیجے میں فتح یاب قومیں اپنے شکست خوردہ مخالفوں کے ساتھ دو طرح کا سلوک کرتے تھے۔ یا تو تمام ہتھیار بند فوجیوں کو قتل کر دیتے تھے یا ان کو غلام بنا کر منڈیوں میں فروخت کر دیتے تھے۔ مصر کے فرعونوں کا یہ دستور تھا…
کمپنی بہادر کو قرض دینے والا دیسی
آپ نے چودھویں صدی کی افریقی بادشاہت مالی کے متولی منسا موسی کا تذکرہ شاید سنا ہو۔ کہا جاتا ہے کہ اس کے پاس اتنی دولت تھی کہ جب حج پر روانہ ہوا تو ٹمبکٹو تا مکہ پورے راستے میں سونا بانٹتا گیا۔ آپ نے اسی دور میں اٹلی کے علاقے فلورنس میں پنپنے والی…