عالمی حدت کے ٹوٹتے ریکارڈ، ہم آگ سے کھیل رہے ہیں
رواں ماہ دنیا میں اب تک کا گرم ترین اوسط درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا اور یہ ایک بار نہیں بلکہ ایسا چار دنوں میں چار بار ہوا یونانی جزیرے روڈس سے لے کر الجزائر اور کینیڈا تک جنگلوں میں آگ بھڑک رہی ہے، جن میں سے بہت سے ایسے آتشزدگی کے واقعات انسانی قابو…
کوٹری: انڈس فلوٹیلا، سندھ ریلوے اور برٹن کے دو سفر (پہلا حصہ)
گزرگاہیں کتنی ہی پرانی کیوں نہ ہوں، چاہے اُن پر سے صدیوں کے شب و روز ایک ایک کرکے گزر جائیں، کتنے مٹی کے طوفان آئیں، بادل گرجیں اور آسمان سے بہتا پانی سب جل تھل کردے مگر گزرگاہوں پر سے گزرے قافلوں کے نشان کبھی فنا نہیں ہوتے۔ وہ سینہ بہ سینہ چلتی کتھاؤں…
خوشحال ظالم اور کچرا بچے
مختلف شعبوں میں ایسے پڑھے لکھے خوشحال عورتیں اور مرد مل جائیں گے کہ جن میں سے بہت سوں کی نگاہ میں کم سن ملازم اور کچرا ایک برابر ہے۔ رضوانہ دس برس کی ہے یا تیرہ کی، اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔۔ وہ بس ایک گھریلو ملازمہ ہے، جسے اس کے آقا سول…
جمہوریت میں ’عسکری نرسری کے سياسی پھول پودے‘
سياسی حلقوں ميں یہی سوال گونج رہا ہے۔ کيا پيپلز پارٹی کو نکيل ڈالنے کے لیے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو جی ڈی اے کے پليٹ فام سے سياست ميں فعال کيا جا رہا ہے، کیا منصوبہ سازوں کو جام صادق طرز کے کسی نئے سياست دان کی ضرورت ہے؟ خبر ہے کہ يہ منصوبہ تیاری…
عوامی تاریخ کے ماخذ
ایک زمانے تک تاریخ پر حکمران طبقوں کی اجارہ داری تھی۔ اب مورّخ اس کو چیلنج کر رہے ہیں۔ عوامی تاریخ لکھتے وقت مورّخوں کو یہ دشواری تھی کہ روایتی تاریخ میں عوام کا ذکر بہت محدود تھا۔ اس لیے انہوں نے ایسے ماخذوں کی طرف توجہ دی، جنہیں اب تک نظرانداز کر دیا…
سقراط پر مقدمے کی حقیقت
قدیم عربی شاعر علقمہ کے ایک شعر کا مطلب کچھ یوں ہے کہ ”جس کا کوئی دشمن نہ ہو وہ شخص منافق ہوتا ہے‘‘۔سقراط کی دانش، سچائی، شجاعت اور ایتھنز کے مروّجہ عقائد کے برخلاف جدید نظریات نے اس کے بہت سے دشمن بھی پیدا کر دیئے تھے۔ایتھنز کی حکمران جماعت کا بااثرلیڈر…
پاکستان: جادو ٹونے کے لیے انسانی اعضاء کا استعمال
پچھلے سال دسمبر میں سندھ کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں 45 سالہ دیا بھیل کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ دیا بھیل کی مسخ شدہ لاش پولیس کے لیے ایک معمہ بن گئی دیا بھیل کے اندرونی اعضا کو اس کے جسم سے علیحدہ کرنے کی کوشش بھی کی گئی تھی، کافی…
پاکستان کے ٹیکس فری شہزادے
ایک نیم ریٹائرڈ صحافی دوست ہیں، وہ ہم صحافیوں کی طرح اخبار پہلے صفحے سے نہیں پڑھتے بلکہ اخبار کا بزنس سیکشن نکال کر پڑھنا شروع کرتے ہیں۔ بین الاقوامی اخباروں میں بھی صرف وال اسٹریٹ جنرل اور فنانشل ٹائمز کو مستند سمجھتے ہیں۔ ان کا ایمان ہے کہ سیاست اور…