سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط: 4)
میں (سندھو) کون ہوں؟ ”میں یہاں سنگی کھابب پر کھڑا دریائے سندھ کو زمین کی آغوش سے جنم لیتے دیکھ رہا ہوں۔“ سیون ہیڈن دنیا میں بے شمار دریا ہیں نامور، منہ زور اور تاریخی۔۔ دریائے نیل کا ذکر اگر قرآن پاک میں ہے تو بہت سے دریاﺅں کا تذکرہ ہندوﺅں کی مقدس کتب…
ماحولیاتی تباہی پر شک ہے؟ اپنے اردگرد دیکھیے
جب آپ ماحولیاتی بحران کے بارے میں سوچتے ہیں تو ذہن میں کیا آتا ہے؟ مستقبل کی دہائیوں میں بنجر اور بے آب و گیاہ زمینیں؟ ہزاروں میل دور پگھلی ہوئی برف، جس پر کوئی قطبی ریچھ دکھائی نہیں دیتا؟ شاید بہت سے لوگوں کی طرح آپ کے تصور میں سیاہ رنگ کا پردہ آتا…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط: 3)
میں ہزاروں برس کی کہانیوں کا عکس بھی ہوں۔ یہی عکس تو آپ کو دکھانے ہیں۔ وہی فسانے تو آپ کو سنانے ہیں۔ گویا ایک طویل محفل سجانی ہے۔ میں اگرچہ میزبان ہوں، داستان گو بھی ہوں، کہانی کار بھی ہوں۔ مگر یہ داستان کہیں میری اور کہیں میرے یار شہزاد احمد حمید کی…
جو جاگ رہا ہے، بھاگ رہا ہے
شاید ہی کوئی ہفتہ جاتا ہو جب خبر نہ آتی ہو کہ ترکی یا لیبیا کی سمت سے بحیرۂ روم کے دوسری جانب یونان یا اٹلی جاتے ہوئے غیر قانونی تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی اور اس میں اتنے افغان، افریقی اور پاکستانی سوار تھے بحیرۂ روم اس وقت دنیا کا سب…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط: 2)
میرے ہمسفر وہی پرانے اور آپ کے شناسا ہیں ماسوائے لالہ اعجاز کے کہ وہ جولائی 2016ء میں اس دار فانی سے اپنے ابدی گھر جا چکے ہیں۔ چوہدری ریاض احمد، ملک مشتاق ساتھ ہیں، جبکہ لالہ اعجاز کی یادیں۔ کچھ نئے ہمسفر بھی ہیں جیسے میرے پھوپھی زاد بھائی قیس مظہر حسین۔…
آئی ایم ایف اور بھرا ہوا سگریٹ
گزشتہ ہفتے جو سالانہ وفاقی بجٹ پیش کیا گیا، اس میں یکم جولائی سے کم سے کم ماہانہ تنخواہ پچیس ہزار روپے سے بڑھا کے بتیس ہزار روپے کر دی گئی ہے، جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی اکثریت کے لیے پنشن کی کم ازکم حد ساڑھے آٹھ ہزار روپے ماہانہ سے بڑھا کے دس ہزار روپے…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط: 1)
شہزاد حمید پیشہ ور لکھاری نہ ہونے کے باوجود لاتعداد پیشہ ور لکھنے والوں سے کہیں بڑھ کر ہے کیونکہ اس کی تحریروں میں اس کی شخصیت کا عکس بہت نمایاں ہے جو شرافت، نجابت، متانت، محنت اور صداقت کا نایاب کومبینیشن ہے اس کی یہ زیر نظر کتاب کسی شہکار سے کم نہیں کہ…
رائے عامہ برائے فروخت
اب تک تو ہم یہ سنتے آئے تھے کہ دنیا بھر میں ایسے نجی ادارے اور ماہرین موجود ہیں، جو آپ کی وضع قطع نکھار کو عوام الناس کے لیے پُرکشش بنا سکتے ہیں، مجرب مشقیں کروا کے آپ کی شخصیت کو پراعتماد بنا سکتے ہیں تاکہ آپ سیاست و تجارت و فیصلہ سازی سمیت…