کیا کراچی ماسٹر پلان 2047 ایک ماحولیاتی ماسٹر پلان ہوگا؟
موسمیاتی تبدیلیوں نے جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں پر اپنا اثر جمایا، وہیں شہری منصوبہ ساز بھی موسمیاتی تبدیلیوں کے تحت اب ایک مختلف انداز میں شہروں میں تبدیلیوں کو دیکھ رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے شہروں کے مستقبل بالخصوص صحت عامہ کے مسائل کا…
یہ سودا مجھ کو مہنگا پڑ رہا ہے
دہاڑی مزدور ہرسنگھ کولہی سنیچر کو اس بھیڑ کا حصہ تھا، جو پانچ کلو آٹے کا تھیلا پینسٹھ روپے کلو کی سرکاری قیمت پر خریدنے کے لیے میرپور خاص کے ایک ڈسٹری بیوشن پوائنٹ پر بے چینی سے پہلو بدل رہی تھی۔ کولہی بھی دوسروں کی طرح اپنے چھ بچوں کے منہ میں لقمہ…
زہریلی ہوا میں سانس لیتا شہر کراچی
صاف ہوا ہر شہری کا آئینی حق ہونے کے باوجود ہوا کے معیار کو بہتر بنانا ہمارے اداروں کی ترجیحات میں شامل نظرنہیں آتا شہروں کے تناظر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور خراب ہوا کے معیار کی وجہ سے صحت عامہ کا بحران ایک عمومی بات نظر آرہی ہے اور عالمی ادارے اس حوالے…
انڈیا کا کالا جادو اور گوشت کے سات ٹکڑے
دیوار پہ گوشت کی پوری سات بوٹیاں ایسے چپکی ہوئی تھیں، جیسے کسی نے دور سے پھینکی ہوں اماں نے دیکھا تو انہوں نے بین ڈال دیے کہ گھر پہ کسی نے کالا جادو کروا دیا ہے، دادی بھی لپک کر جائے وقوع کا معائنہ کرنے آ گئیں۔ والد آئے تو انہیں بھی بتایا گیا،…
جان محمد اکیلا تو نہیں ہے
جان محمد کوئٹہ کا رہائشی ہے۔ کمپاؤنڈر ہے مگر علاقے میں اپنا کلینک چلاتا ہے۔ اس کی تین بیویاں ہیں۔ یکم جنوری کو جان محمد کے ہاں ساٹھواں بچہ پیدا ہوا۔ جان محمد اب چوتھی شادی کرنا چاہتا ہے تاکہ اولادی سنچری کا ریکارڈ قائم کر سکے جان محمد کو بھی یقین ہے کہ…
ہم کتنی زہریلی ہوا میں سانس لے رہے ہیں؟
پاکستان اس وقت شدید فضائی آلودگی کا شکار ہے۔ ہر دوسرا شخص کھانس رہا ہے۔ کوئی نظام تنفس کی بیماریوں کا شکار ہو رہا ہے تو کوئی پھیپھڑوں کے سرطان سے لڑ رہا ہے تو کوئی ٹی بی میں مبتلا ہے کچھ لوگ مستقل طور پر دل کے امراض خشک کھانسی، دمہ، الرجی اور سانس…
اقتصادی مار اور ساتواں بیڑہ
جو پاکستانی اس وقت کم از کم 60 برس کے ہیں، انہیں شاید یاد ہو کہ 16 دسمبر 1971ء کو ڈھاکہ میں بھارتی فوج کے داخل ہونے سے لگ بھگ ایک ماہ قبل سرکاری خبرنامے کی اولین سرخی یہ ہوا کرتی تھی کہ امریکہ کے ساتویں بحری بیڑے کو خلیجِ بنگال جانے کا حکم ملا…
بچوں کو ڈجیٹل دنیا کے لیے کیسے تیار کریں؟
’دیگر ماؤں کی طرح میں بھی اپنے بچوں کی تصاویر اکثر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی تھی‘، یہ کہنا تھا فریحہ سلطان کا جن کے دو بیٹے ہیں۔ بعد ازاں انہوں نے اس رجحان کو ترک کردیا۔ وہ چاہتی تھیں کہ جب ان کے بچے بڑے ہوجائیں اور خود اپنی سوشل میڈیا پروفائلز بنائیں تو…