گوادر میں بھی ناراض بلوچ؟
بلوچستان کا ساحلی علاقہ گوادر ایک طرف تو بحیرہ عرب کے گہرے نیلے پانی اور دوسری جانب اپنے ناراض زمین زادوں سے گھرا ہوا ہے نسل در نسل گوادر کو اپنی دھرتی ماننے والے بلوچ کیوں ناراض ہیں جبکہ وہ پاکستان سے گزرتی ترقی کی لکیر ’سی پیک‘ کے آخری سرے پہ بیٹھے…
فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (8)
اس باب کا ایک حصہ ”تشدد عالمی تناظر میں“ کے عنوان سے تحریر کیا گیا ہے۔ آج شاید یہ کہنا آسان ہو کہ یہ حصہ بعد از استعماریت پیدا ہونے والی اس صورت حال کی پیش گوئی کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے جس سے استعمار زدہ معاشرے اپنی آزادی کے بعد دو چار ہوئے۔ فینون…
کیا تاریخ واقعی ختم ہو گئی؟
سن 1988ء کے دوران جنیوا میں معاہدے کے تحت افغانستان سے روسی افوج کا انخلا ہوا۔ اس تاریخی واقعے کے تین برس بعد 1991ء میں سوویت یونین کی سولہ ریاستوں نے اپنے آپ کو آزاد قرار دے کر سوویت یونین سے علیحدگی اختیار کر لی فرانسیس فوکویاما نامی ایک امریکی سیاسی…
فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (7)
سیاسیات کی امریکی فلسفی ہینا آرینڈٹ (Hanna Arendt) نے فینون کے جارحیت یا تشدد (violence) کے تصور پر شدید تنقید کی ہے لیکن اس مقدمے پر اس نے یہ الزام لگایا ہے کہ سارتر نے فینون کے تشدد کے فلسفے کو عظمت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ یہ تنقید شاید بے جا نہیں…
کراچی، جہاں زمین کاروبار کا ذریعہ تو بن گئی مگر غریب کا حق نہ بن سکی!
شہرِ کراچی میں لوگوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنا اب معمول کی بات بن چکی ہے۔ پھر چاہے وہ سڑکوں کی چوڑائی میں اضافہ کرنے کے لیے ہو، نالوں کی صفائی کے لیے یا پھر ریئل اسٹیٹ کاروبار کی خفیہ سہولت کاری کی صورت میں ہو، ہر مرتبہ پسماندہ افراد کے گھر…
فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (6)
فینون نے 1956ءکے اس مہینے کا ذکر نہیں کیا جس میں جنگ آزادی ایک نئے دور میں داخل ہوئی۔ اسی کتاب کے پہلے باب میں اس نے یہ بتایا تھا کہ الجیریا کے پہاڑی علاقوں، دیہاتوں اور شہروں میں عام شہریوں کے بہیمانہ قتل کے جواب میں جنگ آزادی لڑنے والی قیادت نے نئی…
جہاز میں فرسٹ کلاس سیٹ کے فائدے اور غریب مسافر کا تجربہ
مجھے لگا میں نشے میں ہوں، دوبارہ پوچھا، ’وہاٹ؟‘ ’سر، وی ہیو اپ گریڈڈ یو ٹو فرسٹ کلاس۔‘ (سر ہم آپ کی اکانومی کلاس سیٹ فرسٹ کلاس میں بدل چکے ہیں۔) دوسری مرتبہ پوچھ کے مجھے یقین آ گیا۔ اب کے میں نے سوچا وجہ پوچھ لوں، سحری کے وقت ہونے والا یہ معجزہ آخر…
فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (5)
فینون کا یہ بیان اس کی کتاب کے زیر نظر باب سے میل نہیں کھاتا۔ میسی نے فینون کی تحلیل نفسی میں ناقص تربیت پر کئی سوال اٹھائے ہیں۔ لیون کے جس میڈیکل کالج میں فینون نے تربیت حاصل کی تھی وہاں تحلیل نفسی کا کوئی ماہر فیکلٹی میں نہیں تھا۔ تحلیل نفسی میں تربیت…