کیا آپ بھی بیرون ملک جائے بغیر وہاں کام کرنا چاہیں گے؟
ہانگ کانگ کا چیونگ کانگ سینٹر وہاں کی بہترین عمارتوں میں سے ایک ہے۔ 68 منزلہ یہ عمارت ہانگ کانگ کی تیسری سب سے بڑی عمارت ہے۔ اس عمارت میں دیگر دفاتر کے ساتھ ساتھ چیونگ کانگ ہولڈنگز اور کچھ دیگر ملٹی نیشنل اداروں کے دفاتر بھی موجود ہیں۔ تاہم کچھ عرصے سے…
فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (4)
اس طرح کے واقعات سے مینونی نے دو نتائج نکالے۔ ایک تو محکوم مقامی لوگوں کا احساس کمتری اور دوسرے اس سے جڑی دوسروں پر انحصار کرنے کی عادت (dependency) ۔ محکوم کو اگر کچھ تحفے میں ملے تو آئندہ وہ اس کی فرمائش داغ دیتا ہے اور یہ فرمائش بتدریج استعمار پر…
جانسن اور برنارڈ کی بکواس
معروف برطانوی عالم اور سیاستدان سیموئل جانسن سے یہ قول منسوب ہے کہ ”حب الوطنی بدمعاشوں کی آخری پناہ گاہ ہے۔‘‘ بیسویں صدی میں جارج برنارڈ شا نے مبینہ طور پر اس فقرے میں ترمیم کی کہ ”سیاست بدمعاشوں کی آخری پناہ گاہ ہے‘‘ اگر مذکورہ اقوال کو من و عن لے لیا…
فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (3)
”جس نظر سے ایک مقامی (محکوم) آبادکار (استعمار گرد) کے رہائشی علاقوں کو دیکھتا ہے یہ نظر، حسد اور جلن میں لتھڑی ہوئی ہوتی ہے۔ اس نظر سے محکوم کے قبضے کے خواب جھلکتے ہیں۔ یہاں قبضہ سے مراد ہر طرح کا قبضہ ہے۔ یہ محکوم، آباد کار کے گھر میں رہنا اس کی میز…
پیلی رت کے زخم ہرے
دسمبر کے مہینے میں ایک عجیب سی اداسی چھائی رہتی ہے۔ خزاں کی رت سبز و شاداب پتوں سے نمی آور ہریالی کھینچ کر خشک، زرد اور بوڑھے ہو جانے والے پتوں کو غمگین درختوں سے آخری بار گلے ملنے کے لیے چھوڑ چکی ہوتی ہے جنہیں وقتاً فوقتاً، ہوا کا کوئی ہلکا سا جھونکا…
فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (2)
اکتوبر 1960ء کے آغاز ہی میں وہ دوبارہ بیمار ہو گیا۔ یہ وہ وقت تھا، جب وہ اپنی کتاب افتادگان خاک مکمل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ روسی ڈاکٹروں کے رویہ سے دلبرداشتہ فینون نے مرض کے عود کرآنے پر بھی اپنے معالجین سے رابطہ نہیں کیا۔ امریکہ جانے پر وہ ذہنی طور…
ایک تصویر ایک کہانی ۔ 29
کراچی جیم خانہ کے سامنے ملازمین کے ساتھ کھڑی یہ درازقد خاتون فلس لوئیس نیپئر لارینس ہیں، جو اپنے لمبے بالوں، سماجی کاموں اور گھڑسواری کے لیے کراچی کے لوگوں میں مشہور تھیں۔ آج کی کہانی اس تصویر میں موجود عورت کی ہے۔ فلس لوئیس لارینس کو گھڑسواری کا شوق…
فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (1)
نو آبادیاتی نظام Colonialism کے بارے میں یہ خوش گمانی عرصہ ہوئی دور ہو چکی کہ محکوم ممالک کو آزادی ملنے کے ساتھ اس کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ اس کا ثبوت پوسٹ کولونیلزم، نیو کولونیلزم، ڈجیٹل کولونیلزم اور ہائپر کلونیلزم جیسی اصطلاحات کا وہ استعمال ہے جو نو…