میمز کے دور میں مزاح لکھنا مشکل کیوں ہے؟
اللہ کو جان دینی ہے، جتنا مشکل کام مزاح لکھنا ہے اتنا مشکل شاید بچہ جننا بھی نہیں۔ مجھے بچہ جننے کا کبھی تجربہ تو نہیں ہوا (اور مستقبل میں بھی کوئی ارادہ نہیں) البتہ مزاح میں منہ مارتا رہتا ہوں، اسی لیے جب بھی یہ سوچ کر لکھنے بیٹھتا ہوں کہ آج شگفتہ سی…
پیرس کا انقلاب
1789ء کے انقلاب کے بعد فرانس انقلاب کی سرزمین بن گیا۔ 1815ء میں نیپولین کی شکست کے بعد یورپی طاقتوں نے کانگریس آف ویانا کے ذریعے قدیم نظام کو واپس لانا چاہا، لیکن اب یورپ کے حالات بدل چکے تھے قوم پرستی کی لہر یورپ کے ہر ملک میں آچکی تھی۔ جرمنی اور اٹلی…
خدا کے واسطے منظر بدل دو!
امریکا کے ایک سنیما میں کمرشل فلم سے پہلے ایک شارٹ فلم چلائی گئی۔ شارٹ فلم ایک مختصر دورانیے کی فلم ہوتی ہے، جس میں ایک بھرپور میسج دیا جاتا ہے۔ اس شارٹ فلم کی شروعات میں چھت کا پنکھا دکھایا گیا تھا یہ پنکھا پرانے ماڈل کا تھا اور مسلسل چل رہا تھا، اس…
یہ سیاہ کوئلہ کس طرح ہمارا مستقبل تاریک کر رہا ہے؟
صبح کی خشک ہوا چل رہی ہے اور گہرے سرمئی بادل چھائے ہوئے ہیں۔ بچے اپنے مٹّی اور اینٹوں کے گھروں کے باہر ننگے پاؤں کھیل رہے ہیں۔ یہ معدنیات سے مالا مال ضلع دوکی ہے، جو پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں واقع ہے دوکی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے تقریباً…
موسمیاتی تبدیلیاں، ایک سنجیدہ مسئلہ
آج سے قریباً دس سال قبل میرے ساتھی رپورٹر افتخار فردوس نے پہلی مرتبہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے بات کی۔ پہلے پہل تو سمجھ ہی نہیں آئی پھر افتی نے، جو ماشاءاللہ اب ایک بہت ہی مشہور اور مستند صحافی بن چکے ہیں، موٹا موٹا سمجھایا۔ ایلی نینو کی بات کی اور…
فارسی کے میدان اور انگلش کے میڈیم کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
اے شمع تری عمر طبیعی ہے ایک رات، ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے۔۔ ’شمع‘ عربی لفظ ہے، اس کے معنی ’موم‘ کے ہیں جب کہ اس ‘موم’ سے بنی ‘موم بتی’ بھی عربی میں ‘شمع’ کہلاتی ہے۔ شمعیں جتنی ہوں روشنی بھی اسی نسبت سے ہوتی ہے۔…
ریچل کوری سے شیریں ابو عاقلہ اور امریکی بلڈوزرز سے برطانوی ڈرونز تک
ریچل کوری ایک تیئیس سالہ امریکی طالبہ تھی، جسے اس کے انسانی جذبے، انسانیت کی خاطر تڑپ اور انسانی حقوق کے لیے قربانی نے امر کر دیا اس نے اسرائیلی فوج کے ظلم و جبر کے شکار فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھانے کے لیے امریکہ سے فلسطینی شہر غزہ تک کا سفر کیا کوری کو…
ایک دن سرکاری دفتر میں
کسی نے ہم سے کہا تھا کہ سرکاری دفتر میں اگر کام کروانا ہو تو صبح جلدی جلدی دفتر میں پہنچیں تو کام ہو جاتا ہے۔ ہم ٹھہرے بدھو فوراً ان کی باتوں میں آ گئے اور صبح صبح دفتر جا پہنچے۔ دفتر بالکل خالی تھا حالانکہ سرکاری اوقات کے مطابق دفتر کھلے آدھ پون…