قدیم اور شاندار تاریخ کے حامل چین کے اویغور، جو کبھی منگولوں پر حکمرانی کرتے تھے
آج یہ برادری محکوم ہے اور ممکنہ طور پر اپنی تاریخ کے بدترین وقت کا سامنا کر رہی ہے لیکن کبھی اویغور ایک سلطنت تھی جس نے منگولوں کے علاقوں پر حکومت کی، چنگیز خان کو رسم الخط دیا، تیمور دی لیم نے ان پر حکمرانی کی، ایک صوفی تھیوکریسی قائم کی، اور بیسویں صدی…
سیلاب کو سیاسی ہوتے دیر نہیں لگتی
رفتہ رفتہ تباہ کاری کی کتاب ورق در ورق کھلتی جا رہی ہے۔ آخری پنے تک پہنچتے پہنچتے جانے املاکی و جانی و مواصلاتی تباہی کی کیا تصویر بنے۔ آثار یہی بتا رہے ہیں کہ دو ہزار دس کے بعد آنے والا یہ سب سے ظالم مون سون ہے۔ تب خیبر پختون خوا، پنجاب اور…
یکم اگست، جب سلطنت برطانیہ نے غلامی ختم کرنے کا اعلان کیا
آج سے 188 سال قبل جب برطانوی پارلیمان نے برطانیہ کے زیرتسلط علاقوں میں غلامی کے خاتمے کا اعلان کیا تو ان لاکھوں افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، جنہیں دنیا بھر کے مختلف علاقوں میں غلاموں کے طور پر خریدا اور بیچا جا چکا تھا یکم اگست، 1834 کو برطانوی…
نوجوان ملازمتوں کے بجائے اپنا کاروبار کریں
وطن عزیز میں ملازمتوں کےلیے دو اہم شعبے ہیں۔ ایک شعبہ سرکاری، جس میں نیم سرکاری بھی شامل ہے کیونکہ اسے بھی سرکاری یا اس کے قریب تر سمجھا جاتا ہے جبکہ دوسرا شعبہ پرائیویٹ ہے سرکاری شعبے کے بارے میں عوام کا نقطہ نظر بہت اچھا ہے۔ وہ سرکاری ملازمت کو بہت…
بارشوں میں گورننس بھی بہہ جاتی ہے
ہر برس، دو برس بعد آنے والا سیلاب انسانی جانوں اور املاک کے ساتھ ساتھ بااختیاروں کے تن پر برگِ انجیر (فگ لیف) تک نہیں چھوڑتا۔ مگر یہ سخت جان ہر سال مون سون گزرتے ہی نئے کپڑے پہن کے جھٹ سے کھڑے ہو جاتے ہیں تازہ ترین سیلاب میں سکھر بیراج کے دروازوں میں…
بلوچستان کا کوئی والی وارث ہے؟
صوبہ پنجاب میں جب سیاسی جماعتیں اپنے اپنے پنجاب اسمبلی کے اراکین کا پہرہ دے رہی تھیں، جب جوڑ توڑ ہو رہی تھی کہ پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ کون ہو گا، جب سپریم کورٹ پر بھرپور انداز میں تنقید اس لیے کی جا رہی تھی کہ فل کورٹ بینچ نہیں بنایا، جب سیاسی جماعت…
موبائل کا دھواں دھار استعمال: والدین مزے میں اور بچے خطرے میں
تصویر نمبر ایک: بچے نے گٹھنے گٹھنے چلنا شروع کیا ہے اور ساتھ ہی ہر چیز کو چھونے، پکڑنے اور اس کا ذائقہ چکھنے کے لیے منہ میں ڈالنے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ امّاں ابّا خاص طور پر امّاں یہ کہتی ہیں کہ ارے وہاں مت جاؤ، یہ مت پکڑو، چھی! کیا ہروقت…
محمد رفیع بالی ووڈ کے نمبر ون گلوکار کیسے بنے؟
ایسے لوگوں کی ایک طویل فہرست ہے، جو لاہور سے ممبئی فلم انڈسٹری گئے اور کامیابی نے ان کے قدم چومے۔ ایسا ہی ایک ستارہ محمد رفیع تھا، جو اپنی موت کے بیالیس برس گزرنے کے بعد آج بھی پوری آب و تاب سے روشن ہے اگرچہ یہ کامیابی انہیں راتوں رات نہیں ملی بلکہ…