ہمارے اندر لاتعداد قبریں موجود ہیں
عظیم فلسفی بادشاہ Marcus Aurelius کی کتاب “Meditations” کو سابق چائنیزپرائم منسٹر Wen Jiabao نے سو مرتبہ پڑھا، ہیری پارٹر کی لکھاری جے کے رولنگ اس کتاب کو اپنی انسپریشن، سابق امریکی صدر تھیور ڈور روز ویلٹ اپنا رہنما، فوراسٹار امریکی جرنیل جیمز میٹس اسے…
آپ کو ہیلی کاپٹر کیوں دیں؟
ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ ایک بچی کی تصویر نے سب کو غمزدہ کردیا ہے جو سیلاب کے پانی میں بہتی ہوئی جاں بحق ہوئی۔ وہ دل خراش مناظر یاد آئے جب ایک شامی بچے کی ساحلِ سمندر پر پڑی لاش نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ دیا تھا۔ اس تصویر کے بعد…
جو آگ سے کھیل رہے ہیں وہ جل جائیں گے: چینی صدر کی جو بائیڈن کو دھمکی
تائیوان کے معاملے پر امریکی اور چینی رہنماؤں کے مابین دو گھنٹے تک جاری رہنے والی کال کے دوران ایک دوسرے کو خبردار کیا گیا ہے۔ صدر جو بائیڈن نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو بتایا کہ امریکہ اس جزیرے کی حیثیت کو تبدیل کرنے کے کسی بھی یکطرفہ اقدام کی سختی…
میرا کام، میری عبادت، میرے کرتوت
ہمارے بچپن سے پہلے پاکستان میں ایک مشہور فلم بنی تھی، وہ فلم تو نہیں دیکھی لیکن اُس کا ایک ڈائیلاگ ہمیں سُنایا جاتا تھا کہ ایک چور چوری کرنے کے لیے کسی کے گھر میں گُھستا ہے، واردات کے دوران کہیں قریب سے آذان کی آواز آتی ہے، چور وہیں پر مصلیٰ بچھا کر…
بھارت میں مسلمانوں سے سلوک میں نسل پرستی کی بازگشت
اس سال نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پر (جو منڈیلا کی سالگرہ 18 جولائی کے روز منایا گیا) تاریخی تقریریں کی گئیں، جن میں ہماری جمہوریت پر ایسے حملے کے بارے میں خبردار کیا گیا جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ تاہم ان میں کسی چیز کی کمی محسوس ہو رہی تھی، کسی بڑی چیز…
خوشی اندر ہے، باہر نہیں!
میرا ایک ہم عمر دوست تھا، پیشے سے کسان تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ سخت گرمی کے دنوں میں بند کمرے کے اندر گرم گرم اور تیز چائے کا پیالہ ہو اور گھونٹ گھونٹ چائے پیوں اور ہر گھونٹ کے ساتھ اتنا ہی پسینہ بہتا رہے ،چائے ختم ہونے کے ساتھ جسم پسینے میں…
محمد علی جناح پر قاتلانہ حملہ: جب رفیق صابر مزنگوی نے بانیِ پاکستان کو جان سے مارنے کی کوشش کی
26 جولائی 1943 کی دوپہر محمد علی جناح ممبئی میں ماؤنٹ پلیزنٹ روڈ پر اپنے گھر میں قائم آفس میں کام کر رہے تھے۔ ایک اجنبی شخص ان کے دفتر میں داخل ہوا اور ان کے سیکریٹری سید احمد سید یعقوب سے کہا کہ ’میں جناح سے ملنا چاہتا ہوں‘ سید یعقوب نے کہا ’جناح…
پاکستانی پاسپورٹ ٹکے سیر کیسے ہوا؟
جدید پاسپورٹ کی عمر محض سو برس ہے۔ جب پہلی عالمی جنگ کے نتیجے میں جنگ سے متاثر لاکھوں لوگوں کی نقلِ مکانی اور آبادکاری کا مسئلہ درپیش ہوا تو لیگ آف نیشنز کے انیس سو بیس کے ایک خصوصی اجلاس میں رکن ممالک نے اس مسئلے سے بخوبی نپٹنے کے لیے راہداری کے اجازت…