کیریکٹر کیا ہے؟ جھوٹ کا دوسرا نام؟
کیریکٹر کیا ہے؟ جھوٹ کا دوسرا نام؟ کوئی بھی انسان زندگی بھر جس طریقے سے اٹھتا بیٹھتا ہے، کھاتا ہے، دوسروں سے بات چیت کرتا ہے، جیسا دکھائی دیتا ہے، وہ کردار کہلاتا ہے اس بندے کا۔۔ اسی کیریکٹر سازی کی دوڑ میں بھاگتے بھاگتے ہم لوگ اکثر وہ جملہ بھی سنتے ہیں…
پنجابی کے ’پنڈ‘ سے فارسی کے ’دیہات‘ تک
جسم میں سب سے بلند اور مقامِ فکر و نظر کا درجہ ’سر‘ کو حاصل ہے۔ سر ہی وہ جُزِ بدن ہے جس سے آنکھ، کان، ناک اور زبان منسلک ہیں، اسی امتیاز کے سبب ’سر‘ میں سُننے، سونگھنے، چکھنے، دیکھنے اور چُھونے جیسے کل حواس خمسہ یکجا موجود ہیں، جب کہ باقی جسم محض…
کوئٹہ دراصل جنوبی سوڈان کا شہر ہے
جنوبی سوڈان کے شہر کوئٹہ اور دیگر شہروں میں لاپتہ افراد کی ہلاکت کے خلاف قوم پرست جماعتوں اور تنظیموں کا سڑک پر احتجاج۔۔۔ اب کوئی نہ کوئی فٹاک سے یہ غلطی درست کرے گا کہ بھائی صاحب آپ تو ذمہ دار صحافی ہیں۔ کیا آپ کو یہ تک نہیں معلوم کہ کوئٹہ جنوبی سوڈان…
متحدہ عرب امارات میں نوکری کا حصول؟
میں دبئی کی مصروف ترین شاہراہ شیخ زید پر تھی، جب ایک بہت عزیز بھائی کی کال آئی۔ موبائل پر لوکیشن لگائی ہوئی تھی اور دورانِ ڈرائیونگ فون سننا نہ صرف جرم ہے بلکہ یہاں تو خطرناک ترین ہے۔ میں نے کال کاٹ دی۔ ایک لمحے کی تاخیر کے بغیر پھر کال آئی۔ میں نے…
سورج پر بڑا طوفان زمین پر نظامِ زندگی درہم برہم کر سکتا ہے!
ٹھیک دس برس قبل زمین نے ایک برقی مقناطیسی گولی سے بمشکل خود کو بچایا، جو سورج کی طرف سے فائر کی گئی تھی! سورج کی سطح سے نکلنے والے مادے یعنی coronal mass ejections یا CME مقناطیسی پلازما اور شمسی ذرات کا بڑے پیمانے پر اخراج ہیں، جو معمول کے مطابق شمسی…
ریڑھی گوٹھ، جہاں منشیات خریدنا پانی خریدنے جتنا ہی آسان ہے!
کسی عام دن آپ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) سے گاڑی پر چالیس منٹ کا سفر کر کے ماہی گیروں کی آبادی ریڑھی گوٹھ پہنچ سکتے ہیں۔ چالیس سالہ ماہی گیر عبدالسلام کے لیے یہ چالیس منٹ صرف شہر کے مرکز سے اس کے مضافاتی علاقے تک کا فاصلہ نہیں ہے، بلکہ یہ شعور…
گلگت بلتستان کا ’کھوکوش دیو اور قیدی پریاں
’ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ سوات اور گلگت کے دور دراز پہاڑوں میں کھوکوش نام کا ایک ظالم دیو رہتا تھا۔ اس کا قد آسمان سے باتیں کرتا تھا جبکہ ہیبت کا یہ عالم تھا کہ کوسوں دور تک کوئی بندہ بشر اس کے علاقے میں قدم نہ رکھتا۔ کھوکوش دیو کا اصل ٹھکانہ…
پاکستان میں اکیڈمک رائیٹنگ کے فراڈ
دنیا بھر میں آج کل فری لانسگ بہت مقبول ہے۔ فری لانسنگ سے مراد انٹرنیٹ پر کسی بھی ملک میں موجود ایک فرد یا کمپنی کے لیے پیسوں کے عوض ان کو اپنی تعلیمی یا تکنیکی خدمات مہیا کرنا ہیں اس میں کانٹینٹ لکھنا، بلاگ لکھنا، مضمون نگاری، گرافک ڈیزائنگ، تراجم یا…