انقلابی مزاحمت کی علامت معراج محمد خان سے چند ملاقاتوں کا احوال
آج سیاست اور شرافت کے بڑے آدمی معراج محمد خان کی رحلت کا دن ہے۔ آپ کو دنیا سے رخصت ہوئے چھ برس بیت گئے ہیں۔ برِصغیر کی خاندانی شرافت کے اجلے کپڑے میں لپٹے مخلص، ایماندار اور حرص و حسد اور غرور سے پاک معراج محمد خان سیاست میں شرافت کا روشن مینار تھے۔…
آئیے کچھ دیر کے لیے سری لنکا کا چشمہ لگائیں!
سن دو ہزار سترہ میں سرکاری اسکولوں کو بسیں فراہم کرنے کی ایک تقریب تھی۔ سرکاری اسکول میں سب اچھا دکھانے کے لیے فوراً ایک باتھ روم کو اپ ڈیٹ کیا گیا اور بچیوں کو خاص طور پر دھلے ہوئے نئے یونیفارم پہننے کی تلقین کی گئی یہ نواز شریف حکومت کا دور تھا۔ مریم…
ولیم شیکسپیئر کے شہر میں ایک خوبصورت دن
ادب شناس اور کتابوں سے دوستی رکھنے والوں سے تعلق ہونے کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ جب بھی ان سے ملیں تو کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ دوسرا آپ بہت سی دوسری خرافات سے بچ جاتے ہیں۔ برطانیہ کے شہر ڈربی میں رہنے ولے اپنے کشمیری بھائی ادب و علم دوست اور کتابوں…
کریلے گوشت کا بیانیہ
آپ کو یاد ہوگا شروع شروع میں جب اسمارٹ فون بازار میں آیا تھا تو اسے استعمال کرنا کافی مشکل لگتا تھا، اسی لیے کچھ لوگوں نے اسے مسترد کر دیا ،یہ لوگ اُن دنوں بہت فخریہ انداز میں کہتے تھے کہ بھئی ہمارے پاس تو سادہ سا فون ہے ، جس میں ’send‘ اور…
انگریزی یا اردو؟ ہم انگلش سے بھاگتے ہیں یا بدکتے ہیں؟
ہم لوگ انگریزی سے فل ٹائم بھاگتے ہیں اور اس میں ہمارا قصور بھی کوئی نہیں، ہم اردو میڈیم ہیں! جس بچے نے تیسری چوتھی میں وہ قاعدہ پڑھا ہو کہ سارہ خان از ٹال، ہادی از شارٹ یا اسی زمانے میں ’جونی جونی یس پاپا‘ منہ کھول کے سنی ہو، اسے کیسے پتہ لگ…
نیا معاشی نظام اور اسلامی سوشلزم
پاکستان میں مغربی سرمایہ داری نظام کے متبادل معاشی نظام کی بحث بہت پرانی ہے۔ اور یہ بات صرف بحث کی حد تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ تاریخ کے مختلف ادوار میں یہاں متبادل معاشی نظام کے نفاذ کی عملی کوشش بھی ہوتی رہی۔ اس باب میں نظام اسلام کے ناز سے لے کر…
روس خطرناک ترین کارڈ کھیلنے والا ہے، جس کے لیے مغرب تیار نہیں!
چند ہفتے قبل امریکی بینک جے پی مورگن نے ایک ایسی خوفناک وارننگ دی تھی، جس نے کاروباری میڈیا کے علاوہ بمشکل ہی کہیں کوئی اور ہلچل پیدا کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر روس نے تیل کی برآمدات کو مکمل طور پر روک دیا تو عالمی معیشت کو اتنا بڑا جھٹکا…
آذربائیجان کو ’آگ کی سرزمین‘ کیوں کہا جاتا ہے؟
شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہر، سگِ زمانہ ہیں، ہم کیا ہماری ہجرت کیا۔۔ شعر افتخار عارف کا ہے، اور اُن کے منفرد اسلوب کا ترجمان ہے۔ اس شعر میں ہماری دلچسپی لفظ ’آگ‘ سے ہے۔ ’ہوا، پانی اور مٹی‘ کے ساتھ ’آگ‘ کا شمار اُن چار عناصر میں کیا گیا…