کیا 2060ع تک کراچی ڈوب جائے گا؟
یہ آج کل کی بات نہیں ہے بلکہ سات سال قبل کی بات ہے، جب پاکستان کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اوشنوگرافی کے سربراہ نے اس وقت کے ممبران قومی اسمبلی کو ایک بریفنگ میں کہا تھا کہ موسمی تبدیلی، بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور ساحلی علاقوں پر غیر منظم تعمیرات کے نتیجے میں…
چین کس طرح خلا میں خوراک تیار کر رہا ہے؟
بیجوں کو کچھ عرصے کے لیے خلا میں بھیجنے سے سائنسدانوں کو فصلوں کی نئی اقسام کو تیار کرنے میں مدد ملتی ہے، جو ایک دوسرے ماحول میں بہت تیزی سے نشو نما پاتی ہے اور دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد دیتی ہے پہلی نظر میں یہ…
امریکہ کے پہلے ایٹمی تجربے میں چھپی المناک کہانیاں
16 جولائی سنہ 1945 کی صبح معمول کے مطابق امریکہ سے تعلق رکھنے والے ڈیمیسیو پیرالٹا نے اپنے کھیت کے ساتھ واقع باغ میں اپنی گائے کو چارہ ڈالا، یہ کام اُن کے روزمرہ معمول کا ایک حصہ تھا ڈیمیسیو اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ ریاست نیو میکسیکو کے مضافات میں…
مشکل فیصلے اور آسان فیصلے
بات اگر ’’سیاست‘‘ کی نہیں، انصاف کی ہو تو ہم بڑے خوش نصیب ہیں کہ خدا نے ہمیں ایسے لیڈر اور حاکم دیے ہیں کہ اپنا عیش و آرام تیاگ کر، خواب و خور حرام کر کے دن رات ہماری خدمت میں جتے ہوئے ہیں۔۔ ان کے پاس کیا نہیں ہے، خدا کا دیا ہوا…
جنڈ پر جان قربان
’سر سنتے رکھ رہے تو بھی سستو جان‘ مطلب کہ اگر سر دے کر درخت کو بچایا جاسکے تو بھی یہ سودا سستا ہے یہی وہ نعرہ مستانہ ہے جو امریتا دیوی نے لگایا اور اس درخت سے لپٹ گئیں، جسے ان کے سمجھانے اور منع کرنے کے باوجود جودھپورکے راجا ابھئےسنگھ کے سپاہی کاٹنا…
ڈیٹنگ ایپس: کیا آپ کی ڈجیٹل سیکیورٹی خطرے میں ہے؟
کیا ڈیٹنگ ایپس پر عورتوں کا شناخت ظاہر کرنا اس قدر خطرناک ہے کہ ان کی ذاتی زندگی میں شدید پریشانی پیدا ہو سکتی ہے؟ کیا ان کی ڈیجیٹل سیکیورٹی بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے؟ کیا پاکستانی مرد اس حد تک ناقابل اعتبار ہیں کہ ڈیٹنگ ایپس پرعورتیں اپنی شناخت ظاہر نہیں…
مٹی سے بنی عمارات: کیا موسمیاتی تبدیلی کا حل ایک پرانی تکنیک کے استعمال میں چھپا ہے؟
یمن کے قدیم صنعا شہر میں بلند و بالا عمارات آسمان کو چھوتی نظر آتی ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ ان کی تعمیر مکمل طور پر گندھی ہوئی مٹی یا گارے سے ہوئی ہے جن کو دلکش طریقے سے سجایا گیا ہے۔ اپنے رنگ کی وجہ سے یہ عمارات شہر کے قریب ہی…
ایک غلام سے ملاقات
کل اتفاقاً میری ملاقات ایک غلام سے ہو گئی۔ وہ اپنی لیمبرگینی پارک کر کے کلب میں داخل ہو رہا تھا جبکہ میں کلب کی بیکری سے ڈبل روٹی خرید کر نکل رہا تھا کہ پارکنگ میں ہماری مُڈھ بھیڑ ہو گئی چھوٹتے ہی اس نے اپنی غلامی کا راگ الاپنا شروع کر دیا، اس…