کیا مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو قتل کیا گیا تھا؟
یہ 9 جولائی 1967 کی بات ہے، اتوار کا دن اور دوپہر کا وقت۔ اس زمانے میں نہ ہر گھر میں ٹیلی فون ہوتے تھے، نہ چوبیس گھنٹے والے بریکنگ نیوز والے چینل اور نہ ہی پل پل کی خبر دینے والا سوشل میڈیا۔ مگر دوپہر ڈھلتے ڈھلتے یہ خبر پورے پاکستان میں پھیل چکی…
صبر کی تلقین کا وقت گزر چکا ہے
نمرہ میرے بچوں کو پچھلے دو سال سے ٹیوشن پڑھا رہی ہے۔ نوجوان بچی، بہن بھائیوں میں سب سے بڑی۔ باپ کسی دائمی مرض میں مبتلا چارپائی سے لگا ہے اور ماں گھر پر کپڑے سینے کا کام کرتی ہے۔ دونوں ماں، بیٹی مل کر اتنا ہی جمع کر پاتی ہیں کہ گھر کا چولھا…
کراچی شہر میں نصب تاریخی مجسمے اس وقت کہاں ہیں؟
یہ کہانی سمندر کنارے آباد ایک شہر کے ان لوگوں کی ہے جنہوں نے اس شہر کو مچھیروں کی بستی سے خطے کی ایک اہم بندرگاہ اور تجارتی مرکز میں تبدیل کیا یہ لوگ کئی صدیوں کے باسی تھے۔ جس صدی اور جس دہائی میں اس شہر سے محبت کرنے والا کوئی درد مند آیا…
دوست کو بھی اپنی زندگی جینے دیں
دنیا بھر میں جتنا بلیک میل ایک اچھا دوست ہو سکتا ہے، شاید ہی کوئی دوسرا رشتہ اس معاملے میں اس کے برابر کھڑا ہو سکتا ہو ہم لوگ اچھے دوست کو مدر، فادر، سسٹر، بھائی وغیرہ ٹائپ کی ساری ذمے داریاں نہ صرف سونپ دینا ٹھیک سمجھتے ہیں بلکہ اگر ان میں سے کسی…
ذہن اور معدے کا رشتہ
ایک صحت مندانہ زندگی سب سے نایاب تحفہ ہے۔ اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ زندگی انسان کو ایک بار ملتی ہے۔ لیکن جس طرح ایک صحت مند زندگی ایک بڑی نعمت ہے اسی طرح ایک علیل زندگی ایک زحمت بھی ہے۔ لہذٰا ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے جسم کو صحت…
آزادیِ رائے بہترین غلط فہمی ہے
ہمارے ہاں اہل صحافت اور سیاسی کارکنان اکثر ’قانون کے تحت‘ آزادیِ رائے کا حق مانگتے پائے جاتے ہیں لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ جس روز انہیں قانون کے مطابق آزادیِ رائے دی گئی، اس دن آزادی صحافت اور حزب اختلاف دونوں جیل میں چکی پیس رہے ہوں گے آزادیِ رائے کو آپ…
کیا جانوروں میں، آنے والی قدرتی آفات سے آگاہ کرنے کا نظام موجود ہے؟
سنہ 2004 میں، انڈونیشیا میں زیر سمندر 9.1 شدت کے زلزلے سے جنم لینے والے سونامی نے بحر ہند کے آس پاس کی ساحلی آبادیوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا تھا، اس کے نتیجے میں درجنوں ممالک میں کم از کم دو لاکھ پچیس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ ہلاکتوں کی بڑی تعداد کے…
دلبر چچا کا چانپڑ
یہ نصف صدی پہلے کا مضمون ہے جو نصف صدی بعد باندھا جا رہا ہے۔ تب کلو نے سیر کو بے گھر نہیں کیا تھا۔ تب بھینس کا گوشت کوئی نہیں کھاتا تھا۔ ہوتا ہوگا بیف اور مٹن بھی کہیں نہ کہیں۔۔۔ پر ہمارے ہاں بڑے کا مطلب گائے یا بچھیا کا گوشت اور بکرے…