ہاں جی نگل لیں آنکھوں دیکھی مکھی
بعض لوگ جوتوں سمیت آنکھوں میں گھسے آتے ہیں، انہیں پتہ ہے کہ آپ سب جانتے ہیں، پھر بھی آپ کو دھوکہ دیتے ہیں، کیوں؟ کیوں کہ انہیں علم ہوتا ہے کہ وہ آپ کو پیارے ہیں، تو انہیں معاف کر دیں۔ شک کا فائدہ لیں اور دل کی عدالت سے ملزم کو بری کر…
بے سود نہيں روس کی يہ گرمیِ رفتار
قوموں کی روش سے مجھے ہوتا ہے يہ معلوم، بے سود نہيں روس کی يہ گرمیِ رفتار! سو سال قبل علامہ اقبال نے جس کی خبر دی تھی، عالمی امن کو آج اُس گرمیِ رفتار نے خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ سچ یہ ہے کہ روس نے ایک مسئلے سے نمٹنے کے لیے سنگین…
موقع ملا نہیں اور اصل اوقات دکھائی نہیں
جنگ ختم ہو جائے گی۔۔۔ لڑنے والے مصافحہ کر لیں گے ماں شہید بیٹے کی منتطر رہے گی بیٹی شوہر کی راہ تکتی رہے گی بچے شفیق باپ کی واپسی کے دن گنتے رہیں گے کس نے مادرِ وطن بیچی؟ میں نہیں جانتا کس نے قیمت ادا کی؟ یہ ضرور جانتا ہوں (محمود درویش) بہت…
مادری زبان کا عالمی دن؛ غور طلب حقائق
جس طرح کرہ ارض پر زندگی کے لیے حیاتیاتی تنوع ناگزیر ہے۔ اسی طرح سماجی زندگی میں امن ، اور استحکام کے لیے ضروری ہے کہ مختلف رنگ ، نسل ، مذہب ، صنف ، ثقافت ، اقدار اور زبانوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے درمیان کوئی امتیاز نہ روا رکھا جائے بلکہ سب…
سوشلزم کیا ہے؟
ہمارے ملک میں آج کل سوشلزم کا بہت چرچا ہے بہت سارے سیاسی لیڈران پاکستان میں سوشلزم لانا چاہتے ہیں۔ بہت سارے طلباء سوشلزم کو اس ملک کے گونا گوں مسائل کا حل سمجھتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ سوشلزم سے ہی ان ملکی مسائل کا حل ممکن ہے۔ آخر سوشلزم ہے کیا چیز؟…
کیا سی پیک کا مرکز گوادر کے بجائے اب کراچی ہوگا؟
چند ماہ پہلے گوادر میں بڑی سرمایہ کاری کرنے والے کچھ باخبر دوستوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنا سرمایہ واپس کراچی منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔ وجہ پوچھی تو ٹال گئے۔ ظاہر ہے کہ اندر کی معلومات لیک نہیں کی جاتی وہ بھی ایک ایسے شخص کو جس کا کام ہی خبریں منتقل کرنا…
سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی (قسط اول)
(اٹھائیس جنوری کو اخبار نیویارک ٹائمز میں رونین برگمین اور مارک مذیتی کی ایک جامع تحقیقی رپورٹ شایع ہوئی۔ اس میں عصرِ حاضر کے سب سے طاقتور ہتھیار ’’پیگاسس‘‘ سسٹم کی ابتدا سے انتہا تک داستان بیان کی گئی۔ اگرچہ امریکی میڈیا بالعموم اور نیویارک ٹائمز…
روس یوکرین جنگ: یورپ میں مقیم پاکستانیوں کا مستقبل؟
اسٹوڈیو میں معمول کے پروگرام کی ریکارڈنگ کرتے ہوئے میرے ہاتھ کنٹرول پینل کے بٹنوں پر تھے اور آنکھیں سامنے اسکرین پر، لیکن میرا ذہن دفتر آتے ہوئے راستے میں سنی گئی بین الاقوامی بریکنگ نیوز پر تھا، جس کے مطابق جمعرات کی صبح روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے قوم سے…