امریکا کا پہلا یہودی وزیر خارجہ (5)
اگر یہ کہا جائے کہ دوسری عالمی جنگ کے بعد کون سا ایک سفارت کار ہے، جس نے دنیا پر سب سے زیادہ منفی اثرات چھوڑے تو ایک ہی نام ذہن میں آتا ہے۔۔ ڈاکٹر ہنری کسنگر۔ کسنگر کی پیدائش ایک جرمن یہودی خاندان میں ہوئی، جس نے ہٹلر کی یہود کش پالیسیوں سے تنگ…
ڈھائی صدیوں میں معروف امریکی یہودی (4)
گزشتہ مضمون میں تذکرہ ہوا تھا کہ کس طرح ایک یہودی بروکر خائم سالومن نے امریکا کی جنگِ آزادی کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے خود کو سرمائے سمیت آزادی کے مقصد کے لیے وقف کر دیا۔ خائم کے بعد امریکا کی یہودی کمیونٹی نے پچھلے ڈھائی سو برس میں خود کو کس طرح…
امریکی جنگِ آزادی کا یہودی ہیرو (3)
امریکی تحریکِ آزادی کا ایک بہت اہم کردار خائم سولومن نامی یہودی مالیاتی بروکر ہے۔ وہ نہ ہوتا تو شاید جنگِ آزادی اور اس کے فوراً بعد کا امریکا کچھ اور ہی ہوتا۔ مارچ چودہ سو بانوے میں جب ہسپانوی مسلمانوں اور یہودیوں کو ملکہ ازابیلا اور شاہ فرڈیننڈ کی…
امریکا کا پہلا یہودی (2)
تین اگست چودہ سو بانوے کو اسپین کی بندرگاہ پالوس سے تین مضبوط چوبی جہاز (سانتاماریا، پنتا، نینا) ہندوستان دریافت کرنے نکلے۔تینتیس دن بعد انہیں زمین کے آثار نظر آئے۔ جسے وہ ہندوستان سمجھ رہے تھے وہ بحرہ کیربئین کا جزیرہ بہاماز نکلا۔ مقامی لوگوں نے انہیں…
پچاس بااثر یہودیوں کی دنیا (1)
موقر اسرائیلی اخبار ’یروشلم پوسٹ‘ پچاس بااثر یہودی شخصیات کی سالانہ فہرست جاری کرتا ہے۔ دو ہزار تئیس کی فہرست میں اگرچہ بیشتر نام اسرائیلیوں کے ہیں، جب کہ کچھ غیر اسرائیلی نام ایسے ہیں جو موجودہ دنیا اور ہماری زندگیوں پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔ اس فہرست میں…
پروفیسر علی نواز: موجودہ دور کے ایک مثالی استاد
مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ لیکچرار شپ کے پوسٹنگ آرڈر ملنے سے پہلے میں انتہائی خوش تھا مگر جب میں نے آرڈر کھول کر پڑھا تو تھوڑی پریشانی ہوئی کیونکہ میری پوسٹنگ شہر کے دیہی علاقے میں موجود گورنمنٹ ڈگری کالج مراد میمن گوٹھ ملیر میں ہوئی تھی۔ اگلے دن میں اس…
دی کلائمیٹ بُک: ’موسمیاتی تباہی آئے گی لیکن بچاؤ بھی ممکن ہے‘ (5)
ہولوسین یعنی آسان موسمیاتی دور میں ہی ہم نے کاشت کاری میں ترقی کی، مکانات تعمیر کیے۔ زبانیں، طرزِ تحریر، حساب کتاب، اوزار، سِکے، مذہب، ہتھیار، فنون اور اختیارات کے درجات تخلیق کیے اور یوں انسانی معاشرہ بہت تیزی سے پھیلتا گیا۔ اس کے بعد صنعتی انقلاب آیا…
آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی کی اپیل: ’ججز کے درمیان خیلج نے عدلیہ کا مذاق بنایا ہے‘
بات اب تنازعات سے آگے بڑھ چکی ہے۔ اندرونی چپقلش نے ملک کی اعلیٰ عدلیہ کو تقسیم کردیا ہے۔ اگرچہ اندرونی کشیدگی کافی عرصے سے عروج پر تھی لیکن سپریم کورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم کرنے والے حالیہ صدارتی آرڈیننس کی وجہ سے عدلیہ تنازع شدت اختیار…