کیا آپ کو غصہ آتا ہے؟
نامور اور دانشور لوگوں کی باتیں آپ نے سنی ہیں، ان کے بارے میں حیرت انگیز باتیں میں نے بھی سنی ہیں۔ سنا ہے کہ بڑے صابرین ہوتے تھے، دعاگو رہتے تھے۔ دشمن اُن کا بُرا چاہتے تھے، ان کو نقصان پہنچاتے تھے مگر وہ خود کسی کا بُرا نہیں چاہتے تھے، کسی کو بددعا…
بھابھی کا فون یا دوستوں سے ضروری ملاقات؟
پینتالیس پچاس کی عمر میں دوست جب ملتے ہیں تو سارے اپنی اپنی جیبوں سے موبائل نکال کے بچوں کی فوٹو دکھا رہے ہوتے ہیں۔ ’یہ بڑے والا ہے، بارہویں میں ہے، بڑا نکما ہے۔‘ ’یہ بیٹی ہے، ایم بی بی ایس فرسٹ ایئر میں ہے، دن رات پڑھتی ہے۔‘ ’یہ چھوٹا جوان ہے، دو…
وقت کے ساتھ بدلتی اخلاقی اقدار
اخلاقی قدروں کا مفہوم، معنی اور عمل وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ھے اور اس کے ساتھ ہی معاشرے کا ذہن بھی نئی شکل اختیار کر لیتا ھے۔ یہ خیال کیا جاتا ھے کہ کسی بھی معاشرے کے استحکام کے لیے اخلاقی قدروں کا ہونا ضروری ھے، لیکن عملی طور پر معاشرے کے افراد…
سلطنتِ عدلیہ کے ڈھلتے سائے
چلیں جی اشرافیہ کو بالخصوص اور اہلِ وطن کو بالعموم آئی ایم ایف کا 24 واں سات ارب ڈالر کا قرض پیکج مبارک ہو۔ اس شبھ گھڑی میں وزیرِ اعظم برادرِ بزرگ چین، سعودی عرب، امارات نیز قرض کھینچ سرکاری ٹیم اور آرمی چیف کے بھرپور تعاون اور کوششوں کا شکریہ ادا کرنا…
انسان دوستوں کے علاوہ لطیفوں سے بھی پہچانا جاتا ہے
ہم مذاق میں وہی کچھ کہتے ہیں جو سنجیدگی کے وقت دراصل کہنا چاہتے ہیں۔۔ ہمیں خوف ہوتا ہے کہ ہماری بات سن کے سامنے والا ناراض ہو جائے گا، وہ سمجھے گا کہ یہ پرانے دماغ کا ہے، یا اس کی سوچ نیچی ہے، تو ہم خود کو بچانے کے لیے وہ ساری باتیں…
دی کلائمیٹ بُک: ’اس بار دنیا کے خاتمے کی وجہ پہلی بار انسان بنے گا‘ (4)
’اس کہانی کی شروعات ایک معمے میں چھپی ہوئی ہے۔‘ ایسا کہنا ہے ہفت روزہ نیویارکر کی لکھاری اور کئی کتابوں کی مصنفہ الزبتھ کولبرٹ کا، جن کی تحقیق کے مطابق تقریباً دو لاکھ سال پہلے افریقہ میں ایک نئی قسم کا انسان نما جاندار (ہومونن) نمودار ہوا تھا۔ کسی کو یہ…
دی کلائمیٹ بُک: قدرتی ذرائع کے استعمال کو تبدیل کرنے کا انجام (3)
گریٹا تھیونبرگ کی کتاب ’دی کلائمیٹ بُک‘ میں چھپنے والے اپنے مضمون میں کیلی فورنیا یونیورسٹی کے ماحولیات اور ارتقائی حیاتیات کے پروفیسر بیت شپرو کہتے ہیں کہ انسانوں کے ارتقائی اثر کا سب سے پرانا ثبوت سیارے پر انسانی قیام کی سب سے قدیم مقامات جیسے قدیم…
دی کلائمیٹ بُک: موسمیاتی تبدیلی تو بس تباہی ہی لاتی ہے (2)
گریٹا تھیونبرگ کی کتاب ’دی کلائمیٹ بک‘ کے پہلے مضمون کاربن کی قدیم تاریخ میں مصنف پیٹر برینن جو شہرہ آفاق کتاب ’دی اینڈز آف دی ورلڈ‘ کے بھی مصنف ہیں، ہمیں بتاتے ہیں کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ اگر دنیا میں مقررہ مقدار میں ہو تو ہمارے لیے فائدہ مند ہے لیکن اگر…