جب مشرف سے پوچھا گیا:”چینی انٹیلیجنس ایجنسی کا نام کیا ہے؟“
یہ واقعہ ایوان صدر کا ہے۔ مسلم لیگ ق کی کوئی تقریب تھی یا ایسا ہی کوئی اور موقع، عظیم چوہدری صاحب کی دل چسپی ان دنوں سیاست میں کچھ زیادہ تھی اور بھابھی آسیہ تو تھیں ہی قومی اسمبلی کی رکن۔ چوہدری صاحب کو جانے کیا سوجھی، وہ اپنی جگہ سے اٹھے اور…
ڈاکٹر قدیر، قوم کے ہیرو سے متنازع شخصیت تک کا سفر
یہ 2004ع کی بات ہے۔ ایک شام اچانک ٹیلی ویژن لگایا، تو سامنے ڈاکٹر عبدالقدیر خان بیٹھے ہوئے بات کرتے نظر آئے۔ فرق اتنا تھا کہ ڈاکٹر قدیر، جن کے چہرے پر ہمیشہ پراعتماد مسکراہٹ کھلی رہتی تھی، اور آنکھوں میں چمک ہوا کرتی تھی، وہی ڈاکٹر قدیر اس وقت یوں بجھے…
پاکستان میں نایاب پرندے: کراچی کے رہائشی سلمان بلوچ کو تیز رفتار ترقی سے پرندوں کے مسکن ختم ہونے کا خدشہ
‘آپ کے پاس اگر سرسبز ماحول ہو تو نایاب پرندے آپ کے گھر بھی آ سکتے ہیں، ملیر اور گڈاپ میں حالیہ میگا پراجیکٹس سے نایاب پردیسی پرندے تو کیا مقامی پرندوں کے مسکن بھی متاثر ہوئے ہیں۔‘ یہ کہنا ہے کراچی کے علاقے ملیر کے سلمان بلوچ کا، جنھوں نے پرندوں کے مشاہدے…
ماحولیاتی گھڑی میں بارہ بجا چاہتے ہیں ( قسط اول )
اکتیس اکتوبر تابارہ نومبر گلاسگو میں ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کی موثر حکمتِ عملی کی تیاری کے لیے اقوامِ متحدہ کے زیراہتمام ایک چوٹی کانفرنس ہو رہی ہے۔ اس موقعے پر اقوامِ متحدہ سے منسلک ماحولیاتی تحقیقی ٹیمیں تازہ ترین اعداد و شمار کے ذریعے…
اکیسویں صدی کے جنگی ہتھیار
برطانوی فلسفی ہابز کے مطابق دنیا ایک ایسا کھیل کا میدان ہے جس میں تمام شرکا ایک بے لگام، خود غرض اور غیر مہذب مقابلے میں خود کو دوسروں سے بہتر ثابت کرنے میں ہمہ وقت مصروف ہیں۔ ہر ریاست کے لیے جن مفادات کو حاصل کرنا ممکن ہوتا ہے، وہ اپنے مفاد کے علاوہ…
نظر نہ آنے والا ٹِڈّی دَل
آپ نے کبھی ٹڈی دل دیکھا ہے.. کچھ تو چھوٹے موٹے دَل ہوتے ہیں، آکر گزر جاتے ہیں، لیکن کبھی کبھی کالی گھنگھور گھٹاؤں جیسے دَل بھی ہوتے ہیں کہ وہ آجائیں تو سورج کی روشنی ماند پڑ جاتی ہے اور جب وہ گزرجائیں تو پتہ چلتا ہے کہ جاتے جاتے کھڑی فصلیں چٹ کر…
جب ہم نے خطرناک وصلی گینگ کے ڈاکوؤں کو ڈرامائی تعاقب کے بعد پکڑا
ایک روز علی الصبح مجھے تھانہ سے وائرلیس کے ذریعے آپریٹر نے مسیج دیا: ’کچھ دیر قبل تھانہ لڈن کے علاقے سے چار ڈاکوؤں نے معروف زمیندار نصیر خان خاکوانی کے ڈرائیور سے اس کی گاڑی ٹیوٹا کرولا برنگ سرخ، 1998 ماڈل، لندن ایڈیشن مالیتی 50 لاکھ روپے، گن پوائنٹ پر…
’کاہو جو دڑو‘ ایک گم شدہ شہر
’کاہو جو دڑو‘ ایک گم شدہ شہر سندھ کے خطے میں ہزاروں سال قبل مختلف النوع تہذیبوں نے جنم لیا اور اس کے ہر شہر میں ان کے آثار بکھرے ہوئے ہیں جو ارتقائے انسانی کی نشانیوں اور پرشکوہ ادوار کی عکاسی کرتے ہیں۔ کاہو جو دڑو بھی ان میں سے ایک ایسا ہی گم…