دی کلائمیٹ بُک: موسمیاتی بحران کا حل اُسے سمجھے بغیر ناممکن
موسمیاتی اور ماحولیاتی بحران انسانیت کے لیے اب تک کا سب سے بڑا خطرہ ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ مسئلہ ہماری آئندہ روزمرہ زندگی کا تعین اور اسے تشکیل دے گا۔ ایسا اب تک ایسا کسی اور مسئلے نے نہیں کیا ہوگا اور یہ بات تکلیف دہ حد تک سچ ہے۔ ’دی…
متنازع آئینی ترامیم: ’حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ کو قابو کرنے کا منصوبہ ابھی ترک نہیں کیا‘
گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر جو کچھ ہوا وہ کسی مضحکہ خیز المیے سے کم نہیں تھا۔ پاکستان کی سیاست شاذ و نادر ہی اتنی زیادہ پستی میں گری ہے۔ دونوں ایوانوں کے تقریباً 400 اراکین عملی طور پر دنوں تک اسیر رہے جبکہ حکمران اتحاد کی اعلیٰ قیادت نے متنازع…
فرض کریں، اگر سورج نہ رہے تو کیا ہوگا؟
ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو سائنس کو سمجھ کر پڑھتے تو ہیں لیکن کبھی کبھی ان کا تجسس اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ وہ ایسے سوالات کرتے ہیں جو بظاہر تو بے معنی لگتے ہیں لیکن ان کے پیچھے چھپی سائنس کا علم ہر متجسس شخص کو ہونا چاہیے،…
ہر تیسرا بندہ ڈپریشن میں کیوں جا رہا ہے؟
ہماری گلی میں اکثر کوئی نہ کوئی مکان بن رہا ہوتا تھا، جیسے مڈل کلاس میں ہوتا ہے، پیسے اور بچے بڑھتے ہیں تو دوسری چھت ڈالی جاتی ہے پھر تیسری چھت، تو بس یہ چلتا رہتا تھا۔ مستری مزدور صبح چھ سات بجے آواز لگاتے، ’پردے والو، پردہ کر لئوووو۔‘ اور اس لمبی…
بچوں میں احساس ذمہ داری
ہم زندگی کے بہت سے معاملات میں مغربی ممالک کی طرف دیکھنے کے عادی ہیں جو کہ بعض اوقات اتنا غلط بھی نہیں۔ بات اگر بچوں کی تربیت اور نشو و نما کی کی جائے تو یہاں ایک واضح فرق خاندانی اور معاشرتی نظام کا آ جاتا ہے۔ مغرب میں خاندانی نظام کی بُنَت زرا…
شعور کے پہلو اے آئی کے لیے نامعلوم ہی رہیں گے!
ہمیں غیر معمولی ذہانت، بصیرت آمیز تخیل اور گہرے وجدان سے نوازا گیا ہے۔ کوئی تعجب نہیں کہ انسانی ارتقائی تاریخ میں کئی سائنسی دریافتوں اور تکنیکی کامیابیوں کا ذکر ملتا ہے، جنہوں نے ہمیں مختلف طریقوں سے تبدیل کیا ہے۔ ہم پتھر کے پہلے اوزار کی تخلیق سے، آگ…
رحم دلی کے بدلتے نظریات
عام طور پر رحم دلی کو نیکی کی ایک صفت سمجھا جاتا ہے، لیکن اس کا تاریخی کردار کیا ہے اور اس اخلاقی قدر کو کس طرح سیاسی اور سماجی طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ رحم دلی کی اخلاقی قدر ایک ایسی سوسائٹی میں پیدا ہوتی ہے، جس میں طاقتور اور کمزور طبقات ہوں۔…